چاند گرہن 2019 جولائی

سید عاطف علی

لائبریرین
2019 کے چاند گرہن کا دلکش منظر شروع ہو چکا ہے۔ تمام محفلین سے درخواست ہے کہ اپنے اپنے کیمرے لے کر ہماری طرح چھتوں پر تشریف لے آئیں ۔مطلع صاف ہے اور زحل بھی دائیں جانب سے نظارہ کر رہا ہے۔
 
عرفان سعید

محفلین

یہاں تو ابر آلود مطلع ہے، نظر آنے کا کوئی امکان نہیں۔
 
زیک

مسافر
2019 کے چاند گرہن کا دلکش منظر شروع ہو چکا ہے۔ تمام محفلین سے درخواست ہے کہ اپنے اپنے کیمرے لے کر ہماری طرح چھتوں پر تشریف لے آئیں ۔مطلع صاف ہے اور زحل بھی دائیں جانب سے نظارہ کر رہا ہے۔
ابھی تو یہاں دن کا وقت ہے
 
جاسم محمد

محفلین
2019 کے چاند گرہن کا دلکش منظر شروع ہو چکا ہے۔ تمام محفلین سے درخواست ہے کہ اپنے اپنے کیمرے لے کر ہماری طرح چھتوں پر تشریف لے آئیں ۔مطلع صاف ہے اور زحل بھی دائیں جانب سے نظارہ کر رہا ہے۔
مشرق وسطیٰ میں لائیو اسٹریم پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
میری ایک اضافی گزارش بھی ہے۔ تصویر لینے کی فکر کرنے سے پہلے خود کو بھی کچھ موقع دیں منظر کو صحیح معنوں میں محسوس کرنے کا۔
یہ واقعہ کئی گھنٹوں پر محیط ہے۔ سو ہر مشاہدے اور تصاویر کے وافر مواقع آئیں گے۔ بلکہ آئے ہیں۔ اب دل بھرا چاہتا ہے اور ساتھ ہی گردن بھی تھکا چاہتی ہے۔ :)
تصاویر بعد میں ۔ شب بخیر۔
 
آخری تدوین:
Top