چار کا چمتکار

اکمل زیدی

محفلین
س تحریر نے لفظ "چار" کو چاروں خانے چیت کر دیا

واہ جی کیا بات ہے اور بھی بہت سے چمتکار ہیں

چت بھی کردیا اور چمت کار بھی ہمیں .. چار ہندسوں میں بھی پہنچا دیا یعنی اسی تحریر کے جواب میں ہم ہوگئے ہزاری ...سچی مچ اب کے:)
۔
 

ابن رضا

لائبریرین
چار و نا چار یہ کام کرنا پڑا
دو چار دن کا مہمان
دو میں نہ چار میں
چور چار نہ گھر میں گھس جائیں
چار آدمی جا کر رخصت کرا لائیں گے
چار پیسے کیا آ گئے مزاج ہی ٹھکانے نہیں
چارجنگ کے بغیر موبائیل فون آن ہی نہیں ہوتا
چار دیواری میں رہنا سیکھو
بڑے چار سو بیس ہو
چار قدم چل لیا کرو کبھی کبھی
چار ہاتھ آگے ہی ہے ہم سے وہ
وہ ایک ہی چار پہ بھاری ہے
بڑے چارمِنگ ہو :p
 
آخری تدوین:

سارہ خان

محفلین
چار و نا چار یہ کام کرنا پڑا
دو چار دن کا مہمان
دو میں نہ چار میں
چور چار نہ گھر میں گھس جائیں
چار آدمی جا کر رخصت کرا لائیں گے
چار پیسے کیا آ گئے مزاج ہی ٹھکانے نہیں
چارجنگ کے بغیر موبائیل فون آن ہی نہیں ہوتا
چار دیواری میں رہنا سیکھو
بڑے چار سو بیس ہو
چار قدم چل لیا کرو کبھی کبھی
چار ہاتھ آگے ہی ہے ہم سے وہ
وہ ایک ہی چار پہ بھاری ہے
بڑے چارمِنگ ہو :p
ہاہاہا ۔۔
:zabardast1:
 
Top