چائے نہ بنانے کا آسان طریقہ

عبداللہ محمد نے 'کچن کارنر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 25, 2016

  1. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    استغفرللہ:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
    یہ کہاں سے آپ کو زبیدہ آپا کا خودکشی والا ٹوٹکہ مل گیا:rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  2. بدر الفاتح

    بدر الفاتح محفلین

    مراسلے:
    2,036
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    چولہا جلانے کا کس نے کہا ہے؟
    بہنا جی غور سے پڑھ تو لیں :):):)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  3. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ دشمن بس موقع کی تلاش میں ہوں.... :smug:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. بدر الفاتح

    بدر الفاتح محفلین

    مراسلے:
    2,036
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bored
    مزید اضافہ

    تمام احتیاطی تدابیر کو ملحوظ خاطر رکھا جائے۔
    دشمنوں کی پہنچ سے دور رہ کر استعمال کریں
    پھر بھی نقصان ہونے کی صورت میں
    پھر ہم انا لله پڑھ دیں گے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  5. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    7,887
    جھنڈا:
    Pakistan
    بقول شخصے جنکو پسند آیا انکا بھی شکریہ ، جنکو نہیں آیا انکا بھی شکریہ۔
    امید ہے جلد ہی شیف یاز کے تعاون سے مزید ایسی تراکیب آپکی نظر کی جائینگی ۔
    تب تک اس ترکیب سے مستفید ہوں۔کھانا نہ بنانے کا آسان طریقہ
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  6. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    4,972
    خیالی پلاؤ کے بعد اور بھی مزے دار لگے گی یہ چائے! :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • متفق متفق × 1
  7. یاز

    یاز مدیر

    مراسلے:
    18,063
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    کہیں تو بغیر آلو کے پراٹھے کی ریسیپی منظرِ عام پر لائی جائے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  8. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    6,314
    جھنڈا:
    Pakistan
    آلو کا پراٹھا نہ بنانے کی ترکیب!!!
    :D:D:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  9. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    5,764
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    جب آپ کو پراٹھا بنانا ہی نہیں تو ترکیب کیوں پوچھ رہے ہیں ؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  10. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    7,887
    جھنڈا:
    Pakistan
    اس سے پہلے چکن خوابیدہ ہو جائے تو-
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. یاز

    یاز مدیر

    مراسلے:
    18,063
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    ترکیب تو ہر چیز کی ہی ہو سکتی ہے قبلہ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  12. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    5,764
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    ارے بھئی میں نے یہ کب کہا کہ نہیں ہو سکتی۔۔۔
    میں تو یہ کہا کہ پوچھ کیوں رہے ہیں ؟ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  13. یاز

    یاز مدیر

    مراسلے:
    18,063
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    تاکہ ماہرانہ طریقے سے کھانا نہ بنا سکیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    5,764
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    تو نہ پوچھتے ۔ :) :) :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  15. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    6,314
    جھنڈا:
    Pakistan
    پھر ماہرانہ طریقے سے کھانا نہ بنانے کے ماہر کیسے بنتے؟؟؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. یاز

    یاز مدیر

    مراسلے:
    18,063
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    یہ ہوئی نا بات۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. فرحت کیانی

    فرحت کیانی لائبریرین

    مراسلے:
    10,421
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    چائے نہ بنانے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ چائے نہ بنائی جائے بلکہ بنوائی جائے۔ کیسے بنائی جائے، اس پر الگ لڑی کھلنی چاہیے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2

اس صفحے کی تشہیر