جزاک اللہ مکرم! ارے یعنی کہ کسی کسی کونہ پر ، کہیں کہیں کوئی موڑ پر ہم، ہم طبع ہوئے ؟ پھر تو آپ سے ملاقات لازم ہوئی برادر محترمسید فصیح احمد جی اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر۔
کئی چیزیں مشترک ہیں۔ اس لیے اور بھی زیادہ اچھالگا ۔
خوش رہیں بہت جئیں۔
ارے اچھا؟ ۔۔۔ مجھے تو لگا مجھ میں بھی قلیل شکر کی علامات ابھرنے لگی ہیں!!، بھائی سچ کہوں ؟ میرا دل کرتا ہے ہر ذی روح بس محبت سے رچ بس جائے ، چھوٹی سی زنداگی میں الجھ کر کیا حاصل ؟ محبت کا ڈھانچہ وہیں ہے پر اب اس کی روح کہیں اور دیار میں بھٹک گئی ہے۔ ہم سب کو اس روٹھی مورت کو منانا چاہیئے ! کہ نہیں؟ ۔۔۔۔سید فصیح احمد بھائی آپ اتنی مٹھاس سے باتیں کرتے ہیں ، کیا شہد آپ کی غذا کا لازمی جزو ہے؟
حالانکہ بھلکڑ سے پہلے میں نے سوال کیے تھے آپ سے، پر جواب پہلے بھلکڑ کو۔۔۔ بہت اچھے بھئی۔۔۔ارے بھئ ! ۔۔۔۔ آپ سب چا(ہ) بھری پیالیاں چھوڑ کر پھر گفتگو فرمانے لگے !! ۔۔۔۔ لگتا ہے آپ سب کو چا(ہ) میں میٹھا اور درکار ہے۔ بس تھوڑا سا انتظار ابھی بھلکڑ میاں کے جوابات کی صورت اتنا ڈھیر شکر کا لگا دیں گے ہم۔
ہاہاہا ۔۔۔۔ لاڈلا بیٹا یہاں سب کے سامنے وعدہ ہے ان سوالات کا جواب انتہائی نرالے انداز میں دیں گے بس تھوڑا سا صبر پُتر جی ۔۔۔ صبر کا ثمر بڑا ہی خوب پھل ہےحالانکہ بھلکڑ سے پہلے میں نے سوال کیے تھے آپ سے، پر جواب پہلے بھلکڑ کو۔۔۔ بہت اچھے بھئی۔۔۔
لیکن ایک مسئلہ ہے۔ہاہاہا ۔۔۔۔ لاڈلا بیٹا یہاں سب کے سامنے وعدہ ہے ان سوالات کا جواب انتہائی نرالے انداز میں دیں گے بس تھوڑا سا صبر پُتر جی ۔۔۔ صبر کا ثمر بڑا ہی خوب پھل ہے
وہ کیا ؟؟لیکن ایک مسئلہ ہے۔
ایک بات سمجھ نہیں آ رہی۔وہ کیا ؟؟
یہ تو بڑا گھمبیر مضمون بن گیا ۔۔۔ کیا حل کریں پر ؟؟ایک بات سمجھ نہیں آ رہی۔
پہلے پوچھیں تو کہ کیا بات نہیں سمجھ آرہی۔یہ تو بڑا گھمبیر مضمون بن گیا ۔۔۔ کیا حل کریں پر ؟؟
اوہ اچھا! یعنی درمیان والی کڑی کھا گئے ہم ۔۔۔۔ جی بتلایئے کیا مشکل آن پڑی جو جناب جی کو سمجھ نہیں آ رہی ؟؟پہلے پوچھیں تو کہ کیا بات نہیں سمجھ آرہی۔
صبر کا ثمر جو کہ بہت ہی خوب پھل ہے، کیا ڈاکٹر نے بھلکڑ کو اس سے پرہیز بتائی ہے؟؟؟اوہ اچھا! یعنی درمیان والی کڑی کھا گئے ہم ۔۔۔۔ جی بتلایئے کیا مشکل آن پڑی جو جناب جی کو سمجھ نہیں آ رہی ؟؟
یا للہ ، تو ہی بہتر جانتا ہے ان لاڈلے بچوں کے جی میں کب کیا آئے !!صبر کا ثمر جو کہ بہت ہی خوب پھل ہے، کیا ڈاکٹر نے بھلکڑ کو اس سے پرہیز بتائی ہے؟؟؟
سید فصیح احمد بھیا بس!!! یہی چاہتے تھے آپجی بڑے بھیا!
انٹی جی!
سید فصیح احمد بھیا بس!!! یہی چاہتے تھے آپ
بھلکڑ! کوئی بات نہیں! آئے گا وہ وقت بھی جب ہم خوش ہوں گے۔۔۔
شاید آپ بھول گئے، میں آنٹی ہوں۔۔۔اور آنٹی بال سفید ہونے ہی نہیں دیتی
تب تک بال سفید ہوجانے!
ڈاکٹر صاحب نے زیادہ دیر سونے سے منع کیا ہے ۔۔۔اسی لئے میں نے آج صبح ہی افطاری کر لینی ہے!شاید آپ بھول گئے، میں آنٹی ہوں۔۔۔اور آنٹی بال سفید ہونے ہی نہیں دیتی