اوشو
لائبریرین
انشاء اللہ برادر محترم !! جب بھی پاکستان واپسی ہوئی آپ سے اور بہتیرے اور بھی یاروں سے ملاقات کرنی ہے![]()
![]()
ہم دیدہ و دل فرشِ راہ کیے منتظر ہیں
انشاء اللہ برادر محترم !! جب بھی پاکستان واپسی ہوئی آپ سے اور بہتیرے اور بھی یاروں سے ملاقات کرنی ہے![]()
![]()
بالکل بالکل، میرے جیسے۔ ہے نا!!!سوچ رہا ہوں اچھے بندے بھی کتنے اچھے ہوتے ہیں ناں!
![]()
![]()
![]()

بهلکڑ کے اگلے سوالات سے پہلے پہلے دے دیں جواب بهیااب اگلا قدم میری لاڈلی گُڑیا رانی کا دیا گیا یہ سنچری سوال نامہ کا حدف حاصل کرنا ہے ،،، جو انشاء اللہ بہت جلد پورا ہو جائے گا![]()
![]()
![]()
استغفراللہ!بالکل بالکل، میرے جیسے۔ ہے نا!!!![]()
چلو اب میرا شکریہ ادا کرو شاباشاستغفراللہ!
یااللہ !![]()
محترم فصیح بھائی
توجہ چاہوں گا " آدمی جو کہتا ہے آدمی جو لکھتا ہے " وہ صدائیں اکثر پیچھا کرتی ہیں ۔ ؟
اس لڑکی کے ساتھ وہی کچھ ہو رہا تھا جیسا جیسا وہ اپنی کہانی میں لکھتا جاتا۔ اس سے وہ بہت خوف زدہ ہو گیا اور آخر تنگ آ کر ایک رات اس نے اپنا قلم توڑ دیا ! اگلی صبح اسے خبر ملی وہ لڑکی مر چکی ہے۔
![]()
![]()
![]()

۔۔۔ ۔۔۔
۔۔۔ میری جانے بلا کہ محترمہ مینڈکی کونسی دوا لیتی ہیں ۔۔۔ 

۔۔۔ بس اس دن سے چرند کی تعریف صد فیصد مثلِ شفاف نہیں ہمیں !! ۔۔۔
۔۔ 
"
۔۔۔
۔۔۔
۔۔۔
۔۔۔ 
آپ نے تو سُکھ کا سانس لیا ہو گا ہے نا!
بہترین !! ۔۔۔ ارے ہاں تھوڑا سستا لوں ابھی ننھی پری کے اور سوال جو آنے ہیں !!آپ نے تو سُکھ کا سانس لیا ہو گا ہے نا!
لیکن بہت زبردست جوابات سب کے سب
لیکن بھیا جی ایک مسئلہ ہوگیا ہے۔![]()
سننے میں آیا ہے کہ یہ 100 سوال کسی "منّے "محترم کے تھے۔
تو یہ تو منّے کے سوالوں کے جواب ہوئے، میرے سوال تو رہ ہی گئے
تو اب میں آتی ہوں اپنے سوالات کے ساتھ۔۔۔
آپ ذرا چہل قدمی کر لیں ، افطار کے وقت کچھ مقوی غذائیں کھا لیں تاکہ اب میرے سوالات کے جواب دیے جا سکیں
زکریا بھائی ایک نشست میں جواب نہ آتے تو چھوٹے بچوں نے شور مچا دینا تھاواہ ایک ہی نشست میں 100 سوالوں کے جواب!
بہت اعلی فصیح بھائی
وہ قلم جسے ملے اذن
حرف کی چنت کا لفظ کی بنت کا
وہی تجسیم کرتا ہے سوچ و خیال کو ۔۔۔۔
اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جو اپنا قلم توڑ دے گویا اسے اپنے قلم سے نکلے لفظ کی صداقت پہ یقین نہیں ۔۔۔۔؟
نوٹ ( انسانیت اور ادب و اخلاق کو رہنما رکھتے قلم کو لکھنے دیں جو وہ لکھنا چاہے ۔۔۔۔۔ دھاگے کی طوالت کی فکر میں نہ الجھیں ۔)
آپ کے قلم سے نکلتے لفظ امانت ہیں ۔ امانت کی ادائیگی میں عذر غیر مقبول ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
: اپنی تین خامیاں بتائیں جن سے چھٹکارا پانے چاہتے ہیں؟
: اپنی تین خوبیاں بتائیں جن پر خدا کا شکر ادا کرتے نہیں تھکتے؟
: (گھر کے علاوہ) دنیا میں کون سے ایسی جگہ ہے جہاں جانے کو ہر وقت تیار رہتے ہیں؟
:زندگی کا کوئی ایسا واقعی جسے یاد کر کے آج بھی روح لرز جاتی ہے؟
:آپ کے خیال میں شادی کے بعد ذمہ داریاں بڑھ جاتی ہیں یا بٹ جاتی ہیں؟
:اپنا پسندیدہ اقتباس ہمارے ساتھ شئیر کریں۔
: آپ کے نزدیک انسان کے بیشتر مسائل کی ایک بنایدی وجہ کیا ہو سکتی ہے؟
: اپنے قلم کا کوئی ایسا شاہکار جو اپنے ہی دل کو بہت بھایا ہو؟
: کوئی ایک اچھی بات، جو ہم سب سے شئیر کرنا چاہیں؟
:قسمت یا محنت۔۔۔ کس پر یقین رکھتے ہیں؟
: اگر الہٰ دین اپنا چراغ آپ کو ایک دن کے لئیے ادھار دے دے تو اس سے کیا کریں گے؟
: اگر آپ jerry ہوتے تو tom کون ہوتا؟
: اگر آپ کو کہیں سے 5 میلین ڈالرز مل جائیں تو۔۔۔؟؟؟
:اگر آپ کو زمین بدر کر دیا جائے تو کہاں جانا پسند فرمائیں گے؟
:اپنے منہ میاں مٹھو بن کر دکھائیں۔
: ان تمام شخصیات کا نام سنتے یا پڑھتے ہی ذہن میں پہلا آنے والا لفظ لکھیںجی ہاں مجھے علم ہے کہ منا پھر کیوں نظر نہیں آیا، میں بتاؤںمنا کبهی ہمارے آنے کے بعد سے محفل پر نظر ہی نہیں آیا۔ کسی کو علم ہو کیوں بهلا؟