پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر3)

الف عین

لائبریرین
جورو اور جورو کا بھائی دونوں سے ہی ڈرنا پڑتا ہے نا، تجربے کار لوگوں سے پوچھ لو، سعود کا تو تازہ تازہ تجربہ ہے!!
 
ثمرین کے بھائی کے اجیا سسر کے سمدھی کے داماد کی اکلوتی بہو کے بہنوئی کے نانا زاد منگیتر کی خلیری چاچی سے نا پوچھ لیا جائے؟
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی جی ثمرین کے بھائی کے اجیا سسر کے سمدھی کے داماد کی اکلوتی بہو کے بہنوئی کے نانا زاد منگیتر کی خلیری چاچی نے بتائی ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top