پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر3)

صیاد کی فریاد و نالہ و بکا کہ باعث جگر خراشی فلک ہفت ہو۔ ایسا کچھ لکھا ہو سکتا ہے طلسم ہوش ربا میں۔
 
خیر پانی دینے کے بعد داد دینا چاہتی ہیں تو وہ بھی سہی۔ ہم بھی کسی سے داد کھاج کھجلی کا مرہم منگوا لیں گے۔
 

جیہ

لائبریرین
حقیقت یہ ہے کہ اس دھاگے سے میں نالاں ہو ں ۔ اس پر پابندی لگا رہی ہوں ۔ اور آپ ہے کہ تیسرا دھاگہ بھی شروع کر ڈالا:mad:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top