پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر3)

ملائکہ

محفلین
حلوہ کھا لیجئے گا پھر کچھ نہیں ہوگا پر میرے پاس تو فریج میں آئس کریم رکھی ہے سوچ رہی ہوں تھوڑا انصاف کروں اس کے ساتھ:)
 
چلئے پھر میرے نام پہ بھی تھوڑا سا کھا لیجئے گا۔ پکری گئیں‌تو کہہ دیجئے گا کہ میں نہیں کھا رہی سعود بھائی کھا رہے ہیں۔
 

الف عین

لائبریرین
اچھا، یہ نئی بات معلوم ہوئی، میں تو اب تک نقشہ ہی سمجھتا تھا حدود اربعہ معلوم کرنے کا ذریعہ
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top