پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر3)

الف عین

لائبریرین
فکر مت کرو ترتیب الٹ پلٹ بھی ہو جائے تو۔۔۔ گفتگو بند نہ ہو۔۔۔ بات سے بات چلے۔۔۔۔ سردار جعفری نے کہا تھا نا!!
 

شمشاد

لائبریرین
طوطے کو بھی بھیجا تھا تمہارا اتہ پتہ معلوم کرنے، رات کو تین بجے میں فون کرنے لگا تھا، پھر خیال آیا کہ سو رہے ہو گے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top