پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر3)

شمشاد

لائبریرین
وہ کیا ہے ishi786 صاحب کہ یہاں حرور تہجی کے لحاظ سے لکھنے کے دو دھاگے چل رہے ہیں۔ ایک سیدھے حروف تہجی یعنی کہ الف بے پ وغیرہ اور دوسرا الٹی حروف تہجی کے حساب سے یعنی کہ ے ہ و ۔۔۔۔ الخ
 

شمشاد

لائبریرین
لیجیے ishi786 صاحب کو ابھی بھی اس کھیل کی سمجھ نہیں آئی۔

ارے بھائی یہ دھاگہ حروف تہجی سے لکھنے کا ہے لیکن الٹی حروف تہجی۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top