پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر3)

الف عین

لائبریرین
لو تو میں موسم کا حال شروع کر دیتا ہوں۔۔ مطلع یہاں کھل گیا ہے، تازہ بارش کے بعد جس میں آندھرہ پردیش اور کرناٹک میں سنگین سیلاب کی صورت حال پیدا کر دی تھی۔
 
ظاہر ہے پھر میرا جواب یہی ہوگا کہ ان شاء اللہ وہ خیریت سی ہونگی گرچہ کئی روز سے رابطے میں نہیں ہیں۔
 

الف عین

لائبریرین
صحیح خبریں تو معلوم نہیں، سرکاری اعداد و شمار میں اے پی اور کرناٹک میں 152 اموات ہوئی ہیں۔
 

جیہ

لائبریرین
خبر دار اگر میرے بابا جانی پر اعتراض کیا تو:)۔۔۔۔ ان کی ہر بات قابل قبول ہے
 
دیدہ دلیری کی بھی حد ہوتی ے۔ چچا ذال کھا گئے بھتیجی دال کھا گئیں۔ اب ہم کیا کریں روکھے چاولوں پر گزارہ!
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top