پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر2)

شمشاد

لائبریرین
نجانے یہ الٹی گنگا کو سیدھا کیوں بہانا شروع کر دیتے ہیں، جبکہ سیدھی گنگا دوسرے دھاگے میں بہہ رہی ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
ہم مخل تو نہیں ہوئے۔۔۔۔۔ ویسے یہ مصرع بحر سے خارج ہے، درست یوں ہے
سامان سو برس کا ہے پل کی خبر نہیں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top