پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر2)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
روزے داروں۔
اللہ اور نبی کے پیاروں۔
جاگ جاؤ سحری کا وقت ہوگیا ہے۔

اب بتائیں صرف جگانے کے لیے یہ کیوں نہیں کہا جاتا کہ جاگ جاؤ؟
 

فہیم

لائبریرین
حج کی سعادت نصیب ہو آپ کو۔
یہ بتائیں یہ آپ نے ہم سے پوچھا ہے یا کسی اور سے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top