پی یاچ پی بی بی 3 اور آئی ای 8

اظفر

محفلین
السلام علیکم
پی ایچ پی بی بی 3 کا کوئی بھی تھیم آئی ای 8 کے ساتھ درست نظر نہیں آرہا ہے ۔ مجھے سمجھ نہیں آرہا اس کا کیا حل کروں ۔
آئی ای 6 اور فایر فاکس پر بالکل درست نظر آتا ہے ۔
ie8error.JPG



اس پکچر میں آئی ای 8 میں پی ایچ پی بی بی تھری کا ریزلٹ دیکھا جا سکتا ہے
 
Top