پی ڈی ایم والے پنڈی آئے تو انہیں چائے پانی پلائیں گے، ترجمان پاک فوج

جاسم محمد

محفلین
عمران خان نے ۳۵ پنچر کس آئینی فورم پر ثابت کیے تھے؟
عمران خان کی صرف یہ ڈیمانڈ تھی کہ ۴ حلقے کھول دیں۔ حکومت کھول دیتی اور معاملہ وہیں ختم ہوجاتا۔ وہ اسٹے آرڈر کے پیچھے چھپ گئی۔ نتیجتا بات دھرنے تک پہنچ گئی۔
 
ثمین زارا

محفلین
اچھا اور اس الزام کو مولانا نے کونسے آئینی فارم پر ثابت کیا ہے؟ الیکشن کمیشن؟ الیکشن ٹریبونل؟ سپریم کورٹ؟ جب الزام کہیں ثابت نہیں کیا تو اس پر تحریک کیسی؟
سب جگہ اس لیے نہیں گئے کہ کس منہ سے جائیں ۔ تحریک تو کرپشن بچاؤ ہے جس میں سے ہر کوئی اپنا اپنا حصہ بقدر جثہ لوٹنے کی کوششوں میں ہے ۔
 
ثمین زارا

محفلین
۔ -
آپ کے مولانا ۲۰۱۸ الیکشن میں دھاندلی کے خلاف کونسے آئینی فارم پر ابھی تک گئے ہیں؟ الیکشن کمیشن، الیکشن ٹریبونل، سپریم کورٹ؟

اگر یو ٹیوب پر ہی اعتماد کریں تو مولانا کی حقیقت اور ان کی جوڑ توڑ کے کارنامے اور ڈیزل کے پرمٹس تک تمام موجود ہے ۔ وہ بھی ملاحظہ کر لیں ۔ اور 2018 کے الیکشن کی شفافیت کی رپورٹس بھی دیکھ لیں
 
آخری تدوین:

آورکزئی

محفلین
مولانا فضل الرحمان اسلام کی فکر کریں اسلام آباد ان کے نصیب میں نہیں، وزیر داخلہ
ویب ڈیسک جمعرات 14 جنوری 2021

2129921-shiekhrasheed-1610623450-466-640x480.jpg

اپوزیشن کو جس اسمبلی پر اعتراض ہے اس کے الیکشن میں حصہ لینے جارہے ہیں، وزیر داخلہ۔ فوٹو:فائل

اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اسلام کی فکر کریں اسلام آباد ان کے نصیب میں نہیں۔

اسلام آباد میں وزیر داخلہ شیخ رشید نے پرویز خٹک، فواد چوہدری، فروغ نسیم اور شبلی فراز کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کو جس اسمبلی پر اعتراض ہے اس کے الیکشن میں حصہ لینے جارہی ہے تاہم ہمیں توقع ہے کہ اپوزیشن کوئی مسئلہ پیدا نہیں کرے گی، آج ہمارا مشترکہ فیصلہ ہے کہ اپوزیشن کے احتجاج میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی۔

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان کو خدا کی مدد اور عوام کی حمایت حاصل ہے، دنیا مشرق سے مغرب ہو جائے عمران خان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرسکتا، مولانا فضل الرحمان سے کہتا ہوں اسلام کی فکر کریں اسلام آباد ان کے نصیب میں نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی نے 40 ہزار بندوں کے دستخط پیش کیے جب کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے ابھی تک اپنی فارن فنڈنگ کیس میں ایک چیک بھی پیش نہیں کیا۔

پریس کانفرنس کے دوران فواد چوہدری نے کہا کہ اپوزیشن کوئی سرکاری ادارہ سلامت رہنے دے، آپ فوج اور سپریم کورٹ کے خلاف تقریریں کرتے ہیں، کوئی ادارہ ایسا نہیں جس سے آپ کو مسئلہ نہ ہو جب کہ موجودہ الیکشن کمیشن پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی مشاورت سے بنا ہے۔

فروغ نسیم نے کہا کہ احتجاج کرنا آپ کا بنیادی حق ہے، فیض آباد دھرنا کیس میں سپریم کورٹ کہہ چکا ہے کہ ہر جگہ احتجاج نہیں ہوسکتا، احتجاج قانون کی اجازت کے مطابق ہونا چاہیے، قانون کو ہاتھ میں نہ لیں، اچھے شہری ہونے کی حیثیت سے احتجاج کریں، قانون کے خلاف احتجاج ہوگا تو قانون حرکت میں آئے گا۔

شیخ رشید۔۔۔ ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس ہنسا ہی جاسکتا ہے۔
 
dxbgraphics

محفلین
بھٹو اور نواز شریف کے کیڑے نے جو ۵۰ سال سے نسلیں تباہ کر دی ہیں، ان کا کیا ہوگا؟

پہلے تو پچاس سال کی بجائے آپ 25 سال کہیں جن میں ضیاٗ الحق کے 10 سال مشرف کے 11 سال اور موجودہ حکومت کا تیسرا سال یہ جرنیلوں کی حکومتیں ہیں۔ رہی بات ان دونوں پارٹیوں کی تو دونوں کو اسی اسٹیبلشمنٹ نے مسلط کیا ۔ محفل میں کسی بھٹو کے جیالے یا ن لیگ کے کسی ورکرز کو تلاش کر لیں وہ آپ کو بہتر بتا سکتے ہیں۔

اصل مسئلہ پاکستان بننے کے پہلے دن سے چند جرنیلوں کا سیاست میں مداخلت کر کے سیاسی پارٹیوں کو ایک دوسرے کے خلاف استعمال کروانا ہے۔ یہی طاقت قانون سازی میں استعمال کی گئی ہوتی تو آپ ملک کہاں سے کہاں پہنچ گیا ہوتا۔
لیکن یہاں تو مادر ملت فاطمہ جناح کو غداری کے ٹائٹل سے نوازا گیا باقیوں کی کیا اوقات ہے۔
 
dxbgraphics

محفلین
ہم تارکین وطن پر سال ملک کو فارن سے ۲۰ ارب ڈالر فنڈ کرتے ہیں۔ یہ گند ہے؟ یہ فنڈنگ نہ ہو تو ملک کب کا دیوالیہ ہو چکا ہوتا۔
Remittances hit all-time high of $23.12 billion in FY20
انہوں نے فارن فنڈنگ کیس کی بات کی ہے جس میں عمران خان کے دستخط سے دو کمپنیوں وجود میں لائی گئیں اور اس کمپنیوں کے کھاتے میں انڈیا اور اسرائیل سے پیسہ آیا جو پاکستان غیر قانونی طریقے سے بھیجا گیا۔ اس کا اوورسیز کے ریمیٹنس سے کوئی تعلق نہیں۔
 
dxbgraphics

محفلین
۔ -

اگر یو ٹیوب پر ہی اعتماد کریں تو مولانا کی حقیقت اور ان کی جوڑ توڑ کے کارنامے اور ڈیزل کے پرمٹس تک تمام موجود ہے ۔ وہ بھی ملاحظہ کر لیں ۔ اور 2018 کے الیکشن کی شفافیت کی رپورٹس بھی دیکھ لیں
کچھ لنک ہمیں ارسال کر دیں تاکہ ہمیں بھی پتہ لگے کہ مولانا نے کتنا غبن کیا ہے؟ یہ آپ پر ادھار ہے ابھی تک۔
 
الف نظامی

لائبریرین
عمران خان بھنگ لیگلائزر اور دھرنا ایکسپرٹ کی گفتگو نیم کالنگ پر مبنی ہے۔

اس صورتحال میں پی ٹی آئی کے نقطہ نگاہ سے سوال بس ایک ہی رہ جاتا ہے۔ اور وہ یہ کہ کیا عمران خان کے پاس مولانا کو بے اثر کرنے کا کوئی گر ہے ؟
تو سیدھا سا جواب یہ ہے کہ عمران خان کا سب سے طاقتور ہتھیار نیب ہے۔ اور یہی ہتھیار مولانا کے خلاف مکمل بے کار ہے۔

عمران خان آٹھ سال تک مولانا فضل الرحمن کو ڈیزل کہتے رہے مگر انہیں وزیر اعظم بنے ڈھائی سال ہوگئے اور ہم نے اب تک عمران خان کی جانب سے مولانا پر ڈیزل کا کوئی کیس قائم ہوتے نہیں دیکھا۔

وہ سب کو نیب سے رگڑا لگوا چکے ہیں تو کیا وجہ ہے کہ مولانا فضل الرحمن کے خلاف کوئی ڈیزل کیس شروع نہ کرسکے ؟

صاف عیاں ہے کہ مولانا کے خلاف ان کے تمام الزامات بے بنیاد تھے۔ آج وزیر اعظم ہونے کے باوجود وہ ان پر کرپشن کا کوئی کیس ثابت کرنا تو درکنار مقدمہ تک قائم کرنے میں ناکام ہیں۔

اس اخلاقی برتری کے ہوتے مولانا فضل الرحمن کو عمران خان سے کوئی خطرہ نہیں۔ خطرہ عمران خان کو مولانا سے لاحق ہے۔
 
ثمین زارا

محفلین
کچھ لنک ہمیں ارسال کر دیں تاکہ ہمیں بھی پتہ لگے کہ مولانا نے کتنا غبن کیا ہے؟ یہ آپ پر ادھار ہے ابھی تک۔

ان کا نام لکھیے تو تمام کارنامے سامنے آ جائیں گے ۔ آپ کیونکہ " میں نہ مانوں" کی پالیسی رکھتے ہیں اس لیے آپ کو کچھ کہنے کا کوئی فائدہ نہیں مگر آپ کے اصرار پر یہ چند ویڈیوز دیکھیے ۔ جے یو آئی سینٹ کی سیٹیوں کی خریدو فروخت سے لے کر سینٹ کے ووٹوں کو بیچنے میں تو کافی نام کما چکی ہے ۔ کون نہیں جانتا ۔

یہ عمران خان کو ہر وقت کٹہرے میں کھڑا کرنے کے شوقین ہیں ۔ ان کو پورے ملک میں کوئی اور ٖغلط شخص نظر نہیں آتا ۔ اپنی باری میں جواب دینے کے بجائے دھمکی ملاحظہ کریں ۔
 
جاسم محمد

محفلین
عمران خان کے دستخط سے دو کمپنیوں وجود میں لائی گئیں اور اس کمپنیوں کے کھاتے میں انڈیا اور اسرائیل سے پیسہ آیا
اگر کوئی جرم ثابت بھی ہو جاتا ہے تو سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق زیادہ سے زیادہ یہ ناجائز فنڈز ضبط کر لیے جائیں گے۔ اسمیں اتنے بھنگڑے ڈالنے والی کیا بات ہے؟
Foreign funding case: If found guilty, PTI may only face confiscation of funds | The Express Tribune
 
عمران خان کے مطابق پی پی پی، نون لیگ اور جے یو آئی تینوں نے غیر ممالک سے پیسے لیے ۔ ان کو بھی آفرز دی گئیں پر انہوں نے نہیں لیے ۔ یہ فارن فنڈنگ تو اور بھی خطرناک ہے ۔ سب کی ٹھیک طرح سے تحقیق ہونی چاہئے ۔
 
ثمین زارا

محفلین
پہلے تو پچاس سال کی بجائے آپ 25 سال کہیں جن میں ضیاٗ الحق کے 10 سال مشرف کے 11 سال اور موجودہ حکومت کا تیسرا سال یہ جرنیلوں کی حکومتیں ہیں۔ رہی بات ان دونوں پارٹیوں کی تو دونوں کو اسی اسٹیبلشمنٹ نے مسلط کیا ۔ محفل میں کسی بھٹو کے جیالے یا ن لیگ کے کسی ورکرز کو تلاش کر لیں وہ آپ کو بہتر بتا سکتے ہیں۔

اصل مسئلہ پاکستان بننے کے پہلے دن سے چند جرنیلوں کا سیاست میں مداخلت کر کے سیاسی پارٹیوں کو ایک دوسرے کے خلاف استعمال کروانا ہے۔ یہی طاقت قانون سازی میں استعمال کی گئی ہوتی تو آپ ملک کہاں سے کہاں پہنچ گیا ہوتا۔
لیکن یہاں تو مادر ملت فاطمہ جناح کو غداری کے ٹائٹل سے نوازا گیا باقیوں کی کیا اوقات ہے۔
نری بہانے بازی ۔
جرنیلوں کی حکومتیں ان کرپٹ نام نہاد جمہوری لوگوں سے کہیں بہتر تھیں ۔ مولانا نے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر کتنے کھیل کھیلے ۔ سینٹ میں اپنے ووٹس بیچے، بلوچستان کی حکومت گرائی وغیرہ سب کو معلوم ہے ۔ ان لوگوں کا سیاست سے صفایا ہونا چاہئے ۔
 
Top