پی ڈی ایف سے سافٹ ورڈ مین فائل بنانا

ijaz1976

محفلین
آپ کے سوال کا مقصد واضح نہیں ہوا کیا آپ پی ڈی ایف فائل کو ایم ایس ورڈ کی فائل میں کنورٹ کرنا چاہتے ہیں اگر ایسا ہے تو آپ ایڈاب ایکروبیٹ کے پروفیشنل ورژن سے ایسا کرسکتے ہیں شرط یہ ہے کہ آپ کی پی ڈی ایف فائل ٹیکسٹ فارمیٹ میں ہو آپ کوئی بھی لفظ سرچ کرکے یہ چیک کرسکتے ہیں کہ آیا آپ کی فائل پکچر سے پی ڈی ایف بنی ہے یا ٹیکسٹ فائل سے پی ڈی ایف بنائی گئی ہے اگر ٹیکسٹ سے بنائی گئی ہے تو پھر اس کو ایڈاب ایکروبیٹ پروفیشنل میں کھول کر Save as کرلیں اور اس ڈائیلاگ باکس میں ٹائپ ایم ایس ورڈ سلیکٹ کرلیں اس کے علاوہ بھی کافی آپشنز اس میں موجود ہیں۔
اگر آپ کا مقصد وہی ہے جو میں سمجھا تو آپ کا کام ہوجائے گا۔
شکریہ
والسلام
 
Top