پی ایچ پی فیوژن کا اہم اعلان

رند

محفلین
السلام علیکم
محترم بہن بھائیو میں بڑی خوشی کے ساتھ آپ کو اس بات کی اطلاع دیتا ہوں کہ ہمارے بہت ہی پیارے بھائی محمد کاشف مجید صاحب نے القلم پہ پی ایچ پی فیوژن میں اردو سپورٹ فراہم کرنے کا کام شروع کردیا ہے آپ سب سے گزارش ہے کہ اس نیک کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اللہ کریم آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے گا آپ درجہ زیل لنک سے ان کی اب تک کی کارکردگی کا جائز ہ لے سکتے ہیں اور اس نیک کام میں ان کے معاون ثابت ہوتے سکتے اللہ کریم آپ سب کو خوش رکھے وسلام بااحترامات فراواں ق ع ش رند
http://www.alqlm.org/forum/viewtopi...10&sid=96d78c4ebae1a60647834429d97d37da#p4510
 

نبیل

تکنیکی معاون
یہ اچھی خبر ہے۔
آپ کاشف کو بتا دیں کہ میں نے پی ایچ پی فیوژن میں یونیکوڈ سپورٹ اور اردو ایڈیٹر شامل کرنے پر کافی حد تک کام مکمل کر لیا ہے۔ میں جلد ہی یہ پیکج فراہم کر دوں گا۔ اس میں مزید کام کی ضرورت ہوگی وہ کاشف کر لیں گے۔
 
Top