پی ایچ پی سے وی بلیٹین پر منتقلی کیا یہ ممکن ہے۔

ٹیپو سلطان

محفلین
السلام علیکم
میں پی ایچ پی بی بی۔،۔،2 سے وی بلیٹین 3.6.8 پر منتقل ہونا چاہ رہا ہوں‌اور میں‌چاہتا ہوں‌کے پی ایچ پی بی بی سی ایچ موڈ فورم کا ڈیٹا بھی ضائع نہ ہو وہ ڈیٹا وی بلیٹین پر منتقل ہو جائے۔کیا ایسا ممکن ہے؟ اس سلسلے میں آپ سے حضرات سے مدد کی درخواست ہے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
پی ایچ پی بی بی کا ڈیٹا وی بلیٹن پر منتقل کرنے کے لیے ایک سکرپٹ Impex کا استعمال کیا جاتا ہے جو کہ آپ کو وی بلیٹن کے ڈاؤنلوڈ ایریا سے مل جائے گی۔ اپنے لائیو بورڈ کو وی بلیٹن پر منتقل کرنے سے پہلے بہتر ہوگا کہ آپ کسی ٹیسٹ بورڈ‌ پر اس کے تجربات کر کے دیکھ لیں۔
 
Top