پی ایچ پی بی بی 3.0.7 . 3.0.8 کا اردو ترجمہ

فہد10

محفلین
السلام علیکم
اظفر بھائی میں نے پی ایچ پی بی بی میں اردو پیکج تو انسٹال کر لیا ہے۔ لیکن اس سے ایڈیٹر میں اردو نہیں لکھی جارہی۔
اور اردو پیڈ کا کوئی موڈ بھی نہیں مل پایا ۔

کیا آپ اس کا کوئی لنک دے سکتے ہیں۔
 

فہد10

محفلین
السلام علیکم
شکریہ شعیب بھائی۔
اظفر بھائی تو لمبی چھٹی پر ہی ہیں۔جو ن کے بعد ان کی کوئی ایکٹیوٹی نظر نہیں آرہی۔
کیا کوئی اور بھائی مدد کر سکتے ہیں۔
 

اظفر

محفلین
اس کے لیے دو تین طرح کے اردو ایڈٰیٹر موجود ہیں، نبیل صاحب نے ان کے بارے میں مدد کیلیے تفصیلات لکھ رکھی ہیں جو آپ کو اسی فورم میں سے مل جائیں گی۔ میں نے بھی وہیں سے سیکھا۔ آپ ڈاون لوڈ والے سیکشن میں جا کر اردو ایڈٰیٹر ڈاون لوڈ کر کے اس کی مدد فایل دیکھ لیں
 
Top