پی ایچ پی بی بی کا نیا ٹیمپلیٹ نمبر 4

فخرنوید نے 'پی‌ایچ‌پی‌بی‌بی کا اردو ترجمہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 7, 2007

  1. فخرنوید

    فخرنوید محفلین

    مراسلے:
    3,211
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    السلام علیکم!

    آج دوستو! آپ کے لئے نئے تحفے کو لے کر حاضر ہوں۔
    اس کا پیش منظر یہ ہے۔

    [​IMG]

    اگر کسی بھائی کو ضرورت ہے اس کی تو مجھے یہاں بتائے میں اسے میسج کر کے دے دوں گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. رند

    رند محفلین

    مراسلے:
    359
    ضرورت کیوں نہیں ہے بھائی مہربانی فرما کر ڈاؤن لوڈ کرنے کا لنک دیں بڑی مہربانی ہوگی میں نے اس بارے میں آپ کو زاتی پیغام بھی کیا ہے لیکن ابھی تک جواب نہیں ملا ویسے مین نے وہ گلابی والا ڈاؤن لوڈ کیا ہے لیکن یہ نیلا والا بہت اچھا ہے اس کا لنک دیں
     
  3. ٹیپو سلطان

    ٹیپو سلطان محفلین

    مراسلے:
    47
    فخر نوید ڈئیر نیکی اور پوچھ پوچھ۔ جلدی سے لوڈ کردیں یا مسیج کر کے دے دیں۔ اس میں‌لگتا ہے کچھ ایکسٹرا چیزیں بھی ایڈ کی ہیںآپ نے کیا ڈاون لوڈنگ والا زمرہ بھی کہیں سے رکھا ہے آپ نے۔ دیکھنے کے بعد زیادہ بہتر پتہ چلے گا۔
     
  4. فخرنوید

    فخرنوید محفلین

    مراسلے:
    3,211
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    السلام علیکم!

    محترم میں نے نیا پی سی لیا ہے اس پر اپنا ڈیٹا لوڈ نہیں کیا ہے ابھی جو نہی وہ میں لوڈ کرتا ہوں است میں آپ کے لئے یہاں پر لوڈ کر دوں گا۔

    وسلام
     
  5. فخرنوید

    فخرنوید محفلین

    مراسلے:
    3,211
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
  6. رند

    رند محفلین

    مراسلے:
    359
    جناب میرے خیال میں آپ نے مجھ کو پورٹل کا لنک دے دیا تھا مجھے پورٹل نہیں یہی نیلا والا ٹمپلیٹ چائیے تھا جو میں نے آپ کے دیے ہوئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر لیا ہے اب یہ بتائیں کہ اس کو اپنے فورم میں کون سے فولڈر میں اپ لوڈ کروں اور اس کے بعد یہ انسٹال کس طرح سے ہوگا اور میں نے جو بلاگ سپاٹ کے اردو ٹمپلیٹ کی درخواست کی تھی اس پہ بھی کچھ نظر کرم فرمائیے عین نوازش ہوگی وسلام
     
  7. فخرنوید

    فخرنوید محفلین

    مراسلے:
    3,211
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic

    بھائی جی کچھ چیزوں کا میں زاتی میں جواب دے چکا ہوں۔اس کا کیا مطلب ہے ذرا تفصیل سے بیان کریں محترم
     
  8. رند

    رند محفلین

    مراسلے:
    359
    جناب اس کا مطلب یہ ہے کہ گوگل کے بلاگ سپاٹ کے لیے بھی مجھےاردو ٹمپلیٹ درکار ہیں اگر آپ کے پاس ہیں تو برائے مہربانی دے دیجیے
     
  9. ٹیپو سلطان

    ٹیپو سلطان محفلین

    مراسلے:
    47
    اس ٹیمپلٹ کو انسٹال کیسے کرنا ہے کوشش تو میں نے اپنی سی کی ہے لیکن کامیاب نہیں ہوا۔
     
  10. رند

    رند محفلین

    مراسلے:
    359
    ٹمپلیٹ کے ہاتھوں میں نے اپنے اتنے اچھے بنے بنائے فارم کا بیٹرا غرق کرکے رکھ دیا
    نا خدا ہی ملا نا وصال صنم
     
  11. رند

    رند محفلین

    مراسلے:
    359
    میرے خیال میں کہ فارم کو کامیابی کیساتھ بنانے کے لیے ایچ ٹی ایم ایل اور پی ایچ پی سیکھنی پڑھے گی کوئی بھائی کوئی لنک دے جہاں سے پی ایچ پی سیکھی جائے
     
  12. ٹیپو سلطان

    ٹیپو سلطان محفلین

    مراسلے:
    47
    ساغر ڈئیر کیا ہوا؟؟ اسمیں ٹیمپلٹ کا کیا قصور ہو سکتا ہے؟
     
  13. فخرنوید

    فخرنوید محفلین

    مراسلے:
    3,211
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    سا غر جی آپ کو میں نے کہا تھا رات کو آوں گا تو سب سکھا دوں گا لیکن اب آپ ہی نہیں ہیں۔
     
  14. رند

    رند محفلین

    مراسلے:
    359
    اس ٹمپلیٹ کا کوئی قصور نہیں دوسرے والے ٹمپلیٹ کا قصور ہے اس کو میں نے جب اپ لوڈ کیا تو کیا ہوا فارم کا بیڑا غرق مزید تفاصیل زیل میں ملاحضہ ہوں
    http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=9866
     
  15. رند

    رند محفلین

    مراسلے:
    359
    نوید بھائی وہ تو آپ نے کہا تھا لیکن آپ نے کہا تھا رات بارہ بجے کے بعد آئیں گے تو جناب اتنی دیر تک میں کیسے بیٹھا رہتا صبح سکول بھی جانا ہوتا ہے اور کارڈ بھی ختم ہوجاتا ہے ناجی انشاءاللہ ہفتے کی رات کو میں دیر تک بیٹھوں گا آپ کا انتظار کروں گا
     
  16. فخرنوید

    فخرنوید محفلین

    مراسلے:
    3,211
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    بھائی جی میں نے بھی سارا دن آفس میں گزارنا ہوتا ہے اور پھر رات آٹھ بجے سوتا ہوں اور رات پونے بارہ بجے اٹھتا ہوں ۔اور رات گئے تک آن لائن رہتا ہوں اور صبح پھر آفس جانا ہوتا ہے۔اس لئے آج جمعہ ہے تو مجھے چھٹی ہے آپ مجھ سے صبح نو بجے سے پہلے رابطہ کر سکتے ہیں
     

اس صفحے کی تشہیر