پی ایچ پی بی بی کا نیا ٹیمپلیٹ نمبر 4

فخرنوید

محفلین
السلام علیکم!

آج دوستو! آپ کے لئے نئے تحفے کو لے کر حاضر ہوں۔
اس کا پیش منظر یہ ہے۔

Vision2.JPG


اگر کسی بھائی کو ضرورت ہے اس کی تو مجھے یہاں بتائے میں اسے میسج کر کے دے دوں گا۔
 

رند

محفلین
ضرورت کیوں نہیں ہے بھائی مہربانی فرما کر ڈاؤن لوڈ کرنے کا لنک دیں بڑی مہربانی ہوگی میں نے اس بارے میں آپ کو زاتی پیغام بھی کیا ہے لیکن ابھی تک جواب نہیں ملا ویسے مین نے وہ گلابی والا ڈاؤن لوڈ کیا ہے لیکن یہ نیلا والا بہت اچھا ہے اس کا لنک دیں
 

ٹیپو سلطان

محفلین
فخر نوید ڈئیر نیکی اور پوچھ پوچھ۔ جلدی سے لوڈ کردیں یا مسیج کر کے دے دیں۔ اس میں‌لگتا ہے کچھ ایکسٹرا چیزیں بھی ایڈ کی ہیںآپ نے کیا ڈاون لوڈنگ والا زمرہ بھی کہیں سے رکھا ہے آپ نے۔ دیکھنے کے بعد زیادہ بہتر پتہ چلے گا۔
 

فخرنوید

محفلین
السلام علیکم!

محترم میں نے نیا پی سی لیا ہے اس پر اپنا ڈیٹا لوڈ نہیں کیا ہے ابھی جو نہی وہ میں لوڈ کرتا ہوں است میں آپ کے لئے یہاں پر لوڈ کر دوں گا۔

وسلام
 

رند

محفلین
جہاں تک مجھے یاد ہے شاید اس کا یہی لنک ہے۔

ڈاون لو ڈ کریں

جناب میرے خیال میں آپ نے مجھ کو پورٹل کا لنک دے دیا تھا مجھے پورٹل نہیں یہی نیلا والا ٹمپلیٹ چائیے تھا جو میں نے آپ کے دیے ہوئے لنک سے ڈاؤن لوڈ کر لیا ہے اب یہ بتائیں کہ اس کو اپنے فورم میں کون سے فولڈر میں اپ لوڈ کروں اور اس کے بعد یہ انسٹال کس طرح سے ہوگا اور میں نے جو بلاگ سپاٹ کے اردو ٹمپلیٹ کی درخواست کی تھی اس پہ بھی کچھ نظر کرم فرمائیے عین نوازش ہوگی وسلام
 

رند

محفلین
بھائی جی کچھ چیزوں کا میں زاتی میں جواب دے چکا ہوں۔اس کا کیا مطلب ہے ذرا تفصیل سے بیان کریں محترم

جناب اس کا مطلب یہ ہے کہ گوگل کے بلاگ سپاٹ کے لیے بھی مجھےاردو ٹمپلیٹ درکار ہیں اگر آپ کے پاس ہیں تو برائے مہربانی دے دیجیے
 

رند

محفلین
میرے خیال میں کہ فارم کو کامیابی کیساتھ بنانے کے لیے ایچ ٹی ایم ایل اور پی ایچ پی سیکھنی پڑھے گی کوئی بھائی کوئی لنک دے جہاں سے پی ایچ پی سیکھی جائے
 

رند

محفلین

رند

محفلین
سا غر جی آپ کو میں نے کہا تھا رات کو آوں گا تو سب سکھا دوں گا لیکن اب آپ ہی نہیں ہیں۔

نوید بھائی وہ تو آپ نے کہا تھا لیکن آپ نے کہا تھا رات بارہ بجے کے بعد آئیں گے تو جناب اتنی دیر تک میں کیسے بیٹھا رہتا صبح سکول بھی جانا ہوتا ہے اور کارڈ بھی ختم ہوجاتا ہے ناجی انشاءاللہ ہفتے کی رات کو میں دیر تک بیٹھوں گا آپ کا انتظار کروں گا
 

فخرنوید

محفلین
بھائی جی میں نے بھی سارا دن آفس میں گزارنا ہوتا ہے اور پھر رات آٹھ بجے سوتا ہوں اور رات پونے بارہ بجے اٹھتا ہوں ۔اور رات گئے تک آن لائن رہتا ہوں اور صبح پھر آفس جانا ہوتا ہے۔اس لئے آج جمعہ ہے تو مجھے چھٹی ہے آپ مجھ سے صبح نو بجے سے پہلے رابطہ کر سکتے ہیں
 
Top