پی ایچ پی بی بی کا نیا ٹیمپلیٹ نمبر 3

فخرنوید

محفلین
السلام علیکم !

کوئی بھی خاطر خواہ ریسپانس نا ملنے کے باوجود بھی میں یہ کوشش کر کے نئی ٹیمپلیٹ لے کر حاضر خدمت ہوں۔
PinkVibes.JPG




ڈاون لوڈ کرنے کے لئے نیچے دئے گئے لنک پر کلک کر یں۔

کلک می


اگر پسند آئے تو جواب دینا فرض سمجھیں۔


شکریہ
 

دوست

محفلین
اچھی کوشش ہے۔
اس کو جاری رکھیں اور رسپانس کا انتظار نہ کیا کریں۔ اس سے ماوراء ہو کر کام کریں یقین کریں زیادہ مزہ آئے گا آپ کو۔ آپ کو رسپانس یہی ہے کہ لوگ آپ کے کام کو اپنی سائٹ‌ پر استعمال کریں۔
ورژن تین پر بھی توجہ دیجیے اس پر مشتمل فورمز اب سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔
وسلام
 
فخر میں دوست کی بات سے متفق ہوں کہ رسپانس کا انتظار نہ کریں بلکہ کام پر ہی توجہ مرکوز رکھیں انشاءللہ اسے لوگ ضرور استعمال کریں گے۔

میں بھی یہ عرض کی تھی کہ پی ایچ پی بی بی 3 کے لیے بھی ٹمپلیٹ بنا رہے ہیں کہ نہیں۔
 

فخرنوید

محفلین
جو نہی کہیں سے کوئی پی ایچ پی بی بی 3 کا کوئی ورژن ملتا ہے میں پی ایچ پی بی بی 3 کے لئے آپ کو ٹیمپلیٹس کے ڈھیر لگا کر دے دوں گا
پہلے کچھ غلطیاں سامنے آرہی تھیں میری ٹیمپلیٹس میں لیکن اب ٹھیک کر رہا ہوں وہ


شکریہ حوصلہ افزائی کا
 

فخرنوید

محفلین
کیوں کہ اب ان ٹیمپلیٹس کی کوئی وقعت نہیں ہے۔ اب سوچ رہا ہوں کہ پی ایچ پی بی بی 3 کی بناوں لیکن وقت نہیں ہتھ لگدا
 

دوست

محفلین
پی ایچ پی بی بی 3 کوئی تین سال کے بعد آیا تھا۔ جس حساب سے اس کی ڈویلپمنٹ ہوتی ہے اگلا ورژن آنے میں پانچ سال ہی لگ جائیں گے لگتا ہے۔
 

اظفر

محفلین
میں نے فخر کو پی ایچ پی بی بی کا ورژن 3 ارسال کر دیا ہے ۔، دیکھتے ہیں یہ اگر اردو میں اس کو کر دیتا ہے تو میں یقینا اس کو استعمال کرون‌گا ۔
 
Top