پی ایس ایل5- تصویری و لفظی لطائف

عبد الرحمٰن نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 18, 2020

  1. عبد الرحمٰن

    عبد الرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    2,623
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    جن لوگوں کو یہ بھی نہیں پتا کہ کلانچی والے پان خور ہیں وہ بھی کراچی کنگز کو سپورٹ کر رہے ہیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. عبد الرحمٰن

    عبد الرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    2,623
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
  3. عبد الرحمٰن

    عبد الرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    2,623
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
  4. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    8,499
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    ذرا مدعا واضح کریں تاکہ کافی و شافی جواب دیا جا سکے-
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  5. عبد الرحمٰن

    عبد الرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    2,623
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    یہ خالی فائر سمجھیں ریولر چیک کیا ہے۔۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  6. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    8,499
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    ریوالور-:LOL:وہ بھی کراچی والوں پر-
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  7. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,884
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    یہ کراچی والوں کے ساتھ 'لاہوری' کر رہے ہیں۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    8,499
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    بھلا بتائیے :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  9. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    18,316
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,884
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    18,316
    ٹیم بدل گئی، ملک بدل گیا، لاہور قلندرز کا ٹریک ریکارڈ نہیں بدلا :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,884
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    یہ رنگ رنگینی، یہ چمک دمک، یہ ہلا گلا، یہ قلندروں کا کام ہی نہیں ہے۔ باقی ٹیموں کے نام ملاحظہ کریں، کوئی کنگز ہیں، کوئی سلطان، کوئی سورما وغیرہ سو 'لاہور قلندرز' جب تک اپنا نام 'لاہور قلندرز' سے بدل کر 'لاہوری بادشاہ' یا ایسا ہی کچھ نہیں رکھتے، مجھے نہیں لگتا کہ وہ 'مایا' کے قریب بھی پھٹکیں گے۔ :)
     
    • زبردست زبردست × 3
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    8,659
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    حیرت ہے کہ آپ کے اس حقیقت پسندانہ تبصرے پر محفل کے قلندر نے زبردست کا ٹیگ دیا ہے!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,884
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    یہ گورا مہمان پاکستانیو کا بکھیرا کچرا اٹھا رہا ہے! پاکستانیو، کچھ شرم، کچھ حیا؟

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 8
  15. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,816
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy

    قلندر اسی میں خوش ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  16. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    18,316
  17. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    18,316
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  18. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    18,316
  19. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    876
  20. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,816
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    لگتا ہے ریوالور کھلونا نکلا۔ واپسی نہیں ہوئی قلندروں کی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر