تاسف پی آئی اے کا طیارہ حویلیاں کے قریب حادثے کا شکار

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
news.php

http://ummat.net/2016/12/08/news.php?p=news-21.gif
بلاشبہ جنید جمشید عظیم انسان تھے
 

سید عمران

محفلین
پی آئی اے کے تمام غیر ذمے دار افسران کو اسی نسل کے طیارے میں بٹھایا جائے ۔۔۔
تاوقتیکہ اس کا انجام بھی ایسا ہی ہوجائے!!!
 

جاسمن

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ سب شہداء کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔ اونچے درجات کرے۔ ہر عذاب معاف فرمائے۔قبر کو روشن،ہوادار،کشادہ اور ٹھنڈا رکھے،اُس میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے۔لواحقین کو صبرِ جمیل دے اور مرحومین کے لیے صدقۂجاریہ بنا دے۔ آمین!
اللہ منتظمین کو عقلِ سلیم اور عمدہ فیصلے کرنے کی توفیق دے۔اور ہمیں آئیندہ ایسے حادثات سے بچائے۔ آمین!
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top