ہائے mame32 پر تو میں اتنی گیمز کھیلی ہیں نا کہ کیا ہی بات ہے۔ پانچ چھ سال پہلے میں ایک کمپیوٹر سی ڈیز کی دکان پر بیٹھا تھا جو میرے دوست کی ہے۔ ایک آدمی آیا اور کہنے لگا جی مینوں "مامی بتی" چائی دی اے۔ چھیتی نا دے دیو۔ ہاہاہاہا۔شکریہ محمد صابر۔ اٹاری کی گیمز کلاسک کی حیثیت رکھتی ہیں۔ آج بھی ایمولیٹرز کے ذریعے انہیں پی سی پر کھیلنا ممکن ہے۔ گوگل پر mame32 کے بارے میں معلوم کیا جا سکتا ہے اور کے لیے ROMs بھی ڈاؤنلوڈ کی جا سکتی ہیں۔