سید عاطف علی
لائبریرین
بینیان ٹری سے ۔ انٹرنیٹ کی تاریخی پروٹوکول یاد آگئی جب آئی پی ایڈریس پیدا نہیں ہوئے تھے شاید ۔ بینیان وائنز ۔ 

بوڑھے سے مراد پر شکوہ بزرگ درختوں سے ہے یہ بیچارے تو مفلوک الحال ہیںیہ کافی بوڑھے ہیں
یہ بہت خوبصورت ہے۔