پیڑ پودے: آپ کا پسندیدہ منظر کش

آپ کے خیال میں پیڑ پودوں سے متعلق سب سے اچھی منظر کشی کس نے کی ہے؟

  • آورکزئی

    Votes: 0 0.0%
  • ابن توقیر

    Votes: 0 0.0%
  • جاسمن

    Votes: 1 5.9%
  • زیک

    Votes: 8 47.1%
  • سید عاطف علی

    Votes: 0 0.0%
  • سید ذیشان

    Votes: 2 11.8%
  • عرفان سعید

    Votes: 2 11.8%
  • فہد اشرف

    Votes: 1 5.9%
  • لا المی

    Votes: 1 5.9%
  • م حمزہ

    Votes: 0 0.0%
  • محمد تابش صدیقی

    Votes: 2 11.8%
  • محمد سعد

    Votes: 0 0.0%

  • Total voters
    17
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

سید عاطف علی

لائبریرین
بینیان ٹری سے ۔ انٹرنیٹ کی تاریخی پروٹوکول یاد آگئی جب آئی پی ایڈریس پیدا نہیں ہوئے تھے شاید ۔ بینیان وائنز ۔ :star2:
 
بوڑھے سے مراد پر شکوہ بزرگ درختوں سے ہے یہ بیچارے تو مفلوک الحال ہیں :p۔
بلکہ اسی لڑی میں پیش کردہ یہ درخت بھی کافی پرانا ہے۔

5 فروری 2019ء
شاہ اللہ دتہ ٹاؤن، اسلام آباد میں موجود تاریخی مقام سادھو کے باغ میں واقع ایک پرانا اور بڑا درخت۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top