تعارف پیچھے والے کو چانس دینا بھائی ! چلو بھائی پڑہتے رہو آگے بڑہتے رہو لائن لمبی ہے ہر بندہ خود خیال کرے

کیا مجھے محفل میں خوش آمدید کہا جائے گا ؟


  • Total voters
    24
ہم تو پھر ہم ہی ہیں نہ !
ہمارے دوست ہزار - دشمنی کسی سے نہیں
شاعری - اداب بچپن کے ساتھی
دیکھنے میں چونٹی - سوچنے میں ہاتھی
نہ نیت بری نہ ارادہ برا
اس لیے ہوتا نہیں میرے ساتھ زیادہ برا
شعروشاعری کے ساتھ ادب و اداب بھی جانتے ییں
جب تک کسی کی دشمنی ظاہر نہ ہو اسے دوست ہی مانتے ہیں
سیکھنے کا شوق ہے کیوںکہ سیکھنا بہت ہے
جو آتا ہے وہ بتا بھی دیں گے
منافق نہیں ہیں بات کھری کہیں گے
ہمیں ہر شخص یہاں دوست سمجھے
جو نہ سمجھے اسے خدا سمجھے
مسکراتے ہوئے آئے ہیں یہاں
حسنِ ظن سے کام لیتے ہیں اور ہمشہ لیں گے
بڑوں کی عزت چھوٹوں سے شفقت کریں گے تو سب بلایں لیں گے
ہمیں اروں کے رنگ میں رنگنا آتا ہے
ہم تو پا نی ہیں ہمیں تو ہر رنگ چاہتا ہے
اس محفل میں شامل اپنی پوری ذات کریں گے
چل اوکے یار !
ابھی دیر ہو رہی ہے بعد میں بات کریں گے
خوش آمدید جی خوش آمدید
جس کام کی بات کے لیے آپ کی تعارف والی لڑی ڈھونڈ رہی تھی وہ ابھی بھی معلوم نہیں ہو سکی :unsure::unsure:
وہ بات ہے آپ جناب کا اصل اسم گرامی
 

محمداحمد

لائبریرین
نام تو ایک بندے کا پتا چلا ہے ابھی تک


اقتباسات کا مطالعہ خاطرخواہ تشفی کا باعث ریے گا۔

جی آ۔
دراصل نذیر پائین کے وجود میں 3 شخصیات قیام پذیر ہیں جن میں سے 2 کبهی کبهار کسی اور کے گرم کیے تندور پر روٹیاں لگانے آ جاتی ہیں۔:p لیکن تندور کی ملکیت پائین کے پاس ہی ہے۔;)
کیوں پاء جی :cautious:ایہو گل اے نا:terror:

کچھ جو سمجھا تو میری بات کو سمجھا ہے ندیم۔۔

اور وہ جو فون نمبر ہمارے پاس ہے؟

زیک

محمد احمد بھائی خاطر جمع رکھیئے۔ نمبر دینے میں کوئی دو نمبری نہیں تھی۔ اور نہ ہی ان شاء الله مستقبل میں کسی بات میں۔
ع

قسمت بُری سہی پہ طبیعت بُری نہیں ..
 
Top