آتا جاتا مجھے ککھ نہیں

یہ عجیب بات ہے :confused:
ہمیں کیسے پتا لگے گا ہمارے والے ادب دوست کون سے ہیں جن سے کچھ دیر پہلے بات کی تھی کوئی خاص نشانی ہی بتا دیں :)

بھئی میری پہچان تو یہ ہے کہ خوشدلی سےمراسلے کرتاہوں۔ ادب پر خاص توجہ ہوتی ہے۔
 
محمدظہیر

محفلین
جی یہ ایک بریکنگ نیوز ہے ۔
۔
۔
۔ ادب دوست کی آڈی 3 مختلف لوگوں کے استعمال میں۔۔
ہم تو ابھی تک یہی سمجھتے رہے کہ محفل کے قانون کی رو سے ایک آئی ڈی صرف ایک بندہ استعمال کرے۔ اگر ایسا کوئی قانون نا بھی ہو تو اخلاقی اعتبار سے یہ درست نہیں ہے۔
 
محمدظہیر

محفلین
آپ کے شکوے ہم نے اس لڑی میں جانتے سب سے پہلے ذکر کیا ہے ۔ بیک گراؤنڈ میوزک کی شکایت بجا ہے پر بھیا آپ بھی تو عید کا چاند ہوگئے ہو
عزت افزائی کے لیے آپ کا شکریہ۔ دراصل الہلال ہیں نا اس لیے کبھی کبھار نظر آتے ہیں : )
 
اکمل زیدی

محفلین
یہ ایسی خوشامد ہے جس کا عنوان ہے "آتا جاتا مجھ ککھ نہیں" ۔۔۔۔ یوں لگ رہا ہے جیسے کوئی اپنے جھوٹ کے پکڑے جانے کے ڈر سے پہلے ہی ماحول بنا رہا ہو کہ بئی مجھے تو علم ہی نہ تھا تو میں نے ایسی باتیں کر دیں۔:p
:laughing:
 
اکمل زیدی

محفلین
واہ ... کیا بات ہے پہلے انکسرانھ۔۔۔ اپنی کم علمیت کا اعتراف۔۔۔ پھر ...اتنے عمدہ طریقے سے محفلیں کو جج کرتے ہوئے ریمارکس دینا بہت خوب ... ۔ ....خوب ترکیب سے اور خاص کر ترتیب سے لکھا .........آخر میں میرا ذکر خیر کر ہی دیا ........شکریہ
 
محمدظہیر

محفلین
محفل میں داخل ہونے کے لیے آئی ڈی پاس ملا ہے، کسی دوسرے بندے کو اپنی آئی ڈی استعمال کرنے دے رہے ہیں تو محفل کے آداب و اخلاق کی پاسداری کہیں گے یا خلاف ورزی اگر کچھ بھی نہ کہیں تب بھی ظاہر ہے شناخت مشکوک ہو جائے گی
 
محمدظہیر

محفلین
باقی افراد جو یہ آئی ڈی استعمال کرتے ہیں بہت کم مراسلے کرتے ہیں ، اور لہجے کا یہ استحقاق آپ کوہمارے علاوہ نہیں ملے گا۔
میرے ذہن میں فی الحال اس مسئلے کے تین حل ہیں
پہلا۔ تینوں بندے الگ الگ تین آئی ڈی بنائیں ممکن ہو تو نمائندہ تصویر میں اپنی اصلی تصویر لگائیں۔ جنہوں نے کبھی کبھار آئی ڈی استعمال کی ہے وہ ان تمام مراسلات کو اپنے کہ کر قبول کریں جو انہوں نے کبھی کبھار لکھا ہے۔ یعنی کہ جہاں جہاں لکھا ہے وہ مراسلات کااقتباس لے کر کہیں کہ یہ یہ میں نے اپنے ہاتھوں سے لکھا تھا۔
دوسرا حل۔ اصل آدمی جس نے تعارفی دھاگہ شروع کیا تھا وہ ان تمام مراسلات کی نشاندہی کرے جو اس نے نہیں لکھے۔
تیسرا حل۔ انتظامیہ کو درخواست دے کر آئی ڈی منسوخ کر دیں۔ دوبارہ کبھی تینوں میں سے کوئی بندہ ذاتی آئی ڈی بنانے کا سوچےتو غلطی سے بھی اس مشکوک آئی ڈی سے خود کو نہ جوڑے، ورنہ نئی آئی ڈی بھی مشکوک ہو جائے گی : )
 
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
محفل میں داخل ہونے کے لیے آئی ڈی پاس ملا ہے، کسی دوسرے بندے کو اپنی آئی ڈی استعمال کرنے دے رہے ہیں تو محفل کے آداب و اخلاق کی پاسداری کہیں گے یا خلاف ورزی اگر کچھ بھی نہ کہیں تب بھی ظاہر ہے شناخت مشکوک ہو جائے گی
ہلال بھائی غیر اخلاقی کیسے ہوا یہ بتا دیں؟
 
اس کی مثال ایسے ہے جیسے کوئی رکن کسی اور رکن سے ذاتی مکالمے میں کوئی بات کہے، اس خیال سے کہ وہ کسی ایک فرد سے ذکر کر رہا ہے، جبکہ دوسرا فرد اپنے حلقہ خاص میں سبھی کو وہ بات بتا دے۔ ایک اور مثال لیجیے، مان لیجیے کہ میاں بیوی کا جوڑا ایک دوسرے کو اپنے ہر راز میں شریک رکھتا ہے اس لیے اپنے آن لائن کریڈینشئلز تک ایک دوسرے کو بتا رکھے ہیں۔ ایسے میں ان دونوں کا آپس میں ہم راز ہونا مسئلہ نہیں، البتہ کسی اور کا راز جو ان میں سے کسی ایک کے ساتھ مشترک ہو وہ دوسرے تک پہنچے یہ بات اخلاقی اعتبار سے قابل مؤاخذہ ہو سکتی ہے۔ :) :) :)
 
جی درست!
مگر میرے ساتھ ایسا کوئی معاملہ ہے ہی نہیں
 
جی درست!
مگر میرے ساتھ ایسا کوئی معاملہ ہے ہی نہیں
جی آ۔
دراصل نذیر پائین کے وجود میں 3 شخصیات قیام پذیر ہیں جن میں سے 2 کبهی کبهار کسی اور کے گرم کیے تندور پر روٹیاں لگانے آ جاتی ہیں۔:p لیکن تندور کی ملکیت پائین کے پاس ہی ہے۔;)
کیوں پاء جی :cautious:ایہو گل اے نا:terror:
 
Top