پیپسی کمپنی کے مالک نے ایسا کیاکیا کہ ڈوبتی ہوئی کمپنی کو عروج پرپہنچا دیا

پیپسی کا نام پوری دُنیا میں ہر کسی نے سُن رکھا ہے کیا آپ جانتے ہیں کہ پیپسی کیا شروع میں جب لاونچ ہوئی تو کیا اِسے اتنا ہی فروغ ملا جتنا کہ آج ہے تو اِس کا جواب ہے نہیں کیونکہ پہلے پہل جب پیپسی کو شروع کیا گیا تو کوئی بھی اِسے جانتا نہیں تھا پر پھر بھی پیپسی کے مالک نے اپنے ورکرز کو نکالا نہیں اور نہ ہی اپنی کمپنی میں تالا لگایا ۔
کمپنی کے مالک نے ایک انوکھا کام کام کیا اور وہ یہ کے اِس نے تمام ورکرز کو کہا کہ آپ اپنے علاقے کی ساری دوکانوں پر جاو اور کہو کہ آپ کے پاس پیپسی ہے کیا ؟ ہر دوکان پر جاو اور ہر ورکر کو یہ ہی کام سُپرد کردیا ۔ اور ایک کام اور کیا اپنی گاڑیوں کو اِدھر اُدھر دوڑانا شروع کردیا دیکھتے ہی دیکھتے دوکان والوں نے کہا کہ یہ کیا چیز ہے جو ہر کوئی آکر پوچھ رہا ہے کہ پیپسی ہے پیپسی ہے تو ہلکے ہلکے ڈیمانڈ بن گئی اور آج پیپسی کا نام آپ کے سامنے ہے ۔
 
Top