پینٹ ڈاٹ نیٹ اب یونکس پر بھی

الف نظامی

لائبریرین
پینٹ ڈاٹ نیٹ برائے یونکس
paint-mono
An unofficial effort to port Paint.NET 3.0 to Linux using Mono
سورس ڈاون لوڈ کرنے کے بعد یہ تین کمانڈز چلائیں:

./configure
make
make install​

نوٹ: مونو اور اس کے لوازمات انسٹال ہونا ضروری ہیں

اوبنٹو 10.04 پر لیا گیا سکرین شاٹ:
Screenshot.png


متعلقہ روابط:
پینٹ ڈاٹ نیٹ
 

میم نون

محفلین
میرے خیال سے شائد لینکس میں اسے اتنی پذیرائی نہ ملے۔
ونڈو میں یہ اس لیئے کچھ حد تک کامیاب رہا کہ ایک بنیادی سافٹوئیر مفت میں دستیاب تھا، جو کہ یقینا ونڈوز کی پینٹ سے بہت بہتر ہے اور چند پیچیدہ قسم کے کام بھی کیئے جا سکتے ہیں اس سے۔ لیکن لینکس کیلیئے تو گمپ موجود ہے۔
ہاں ایک بات ضرور ہے کہ اب لینکس ایک سٹینڈرڈ بنتا جا رہا ہے، اور بہت سے اہم سافٹوئیر لینکس ورژن کی ساتھ بازار میں آرہے ہیں۔
 

mfdarvesh

محفلین
بہت شکریہ، نظامی صاحب، یہ تو بہت اچھا پروجیکٹ ہے، میں نے ابھی لنک دیکھا ہے، مزید پڑھ رہا ہوں
 
Top