پینٹ ڈاٹ نیٹ اب یونکس پر بھی

میم نون

محفلین
میرے خیال سے شائد لینکس میں اسے اتنی پذیرائی نہ ملے۔
ونڈو میں یہ اس لیئے کچھ حد تک کامیاب رہا کہ ایک بنیادی سافٹوئیر مفت میں دستیاب تھا، جو کہ یقینا ونڈوز کی پینٹ سے بہت بہتر ہے اور چند پیچیدہ قسم کے کام بھی کیئے جا سکتے ہیں اس سے۔ لیکن لینکس کیلیئے تو گمپ موجود ہے۔
ہاں ایک بات ضرور ہے کہ اب لینکس ایک سٹینڈرڈ بنتا جا رہا ہے، اور بہت سے اہم سافٹوئیر لینکس ورژن کی ساتھ بازار میں آرہے ہیں۔
 

mfdarvesh

محفلین
بہت شکریہ، نظامی صاحب، یہ تو بہت اچھا پروجیکٹ ہے، میں نے ابھی لنک دیکھا ہے، مزید پڑھ رہا ہوں
 
Top