پیمرا نے تمام اینکرزپرٹی وی شوز میں تجزیہ دینے پر پابندی عائد کردی

جاسم محمد

محفلین
میڈیا کو معیاری بنانے کا یہ طریقہ نہیں تھا اور نہ ہے۔
پوری دنیا غلط ہے۔ صرف پاکستانی ٹھیک ہیں۔
Capture.jpg

2019 World Press Freedom Index | Reporters Without Borders
ناروے میں سرکاری ٹی وی کے علاوہ ٹوٹل 3 بڑے ٹی وی چینل یا میڈیا گروپس ہیں۔ اکثر صحافی اور اینکرز اپنی تحاریر کے مطابق بائیں بازوکی سیاست کے حامی ہیں۔ البتہ ٹالک شوز میں سب کے سب نیوٹرل رہتے ہیں۔ کوئی بھی اینکر یا صحافی اپنی فیلڈ سے ہٹ کر بے تکے تبصرے کر کے قوم کو گمراہ نہیں کرتا۔ اور صرف متعلقہ خبر یا موضوع سے منسلک پروفیشنلز سے ہی اپنے پروگراموں میں تبصرہ لیتا ہے۔
ناروے کی میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (ایتھیکل کوڈ آف پریکٹس فار نارویجن پریس) سختی سے پرنٹ، الیکٹرونک اور انٹرنیٹ میڈیا پر عمل درآمد کرواتی ہے۔ جو صحافی، اینکر یا میڈیا گروپ ان کے قوانین اور گائیڈلائنز پر عمل نہیں کرتا اس سے میڈیا لائسنس لے لیا جاتا ہے۔ ان تمام تر صحافتی پابندیوں کے باوجود یہ ملک میڈیا کی آزادی میں نمبر 1 ہے؟
dbfe7e7e-2b30-48ef-b445-116ee52defbe.png

Ethical Code of Practice for the Norwegian Press - Wikipedia
 
جاسم محمد

محفلین
تحریک انصاف حکومت نے کچھ عرصہ قبل میڈیا میں بے بنیاد اور جھوٹی خبریں پھیلانے والے اینکروں اور صحافیوں کے خلاف میڈیا ٹریبونلز بنانے کا فیصلہ کیا تھا۔ جواب میں میڈیا نے کہرام کھڑا کر دیا کہ یہ ٹریبونلز آزادی صحافت کیلئے خطرہ ہیں۔ جبکہ دنیا کے اس ملک میں جہاں میڈیا سب سے زیادہ آزاد ہے، وہاں بھی میڈیا ٹریبونلز موجود ہیں۔ اور ہر سال وہاں غیر ذمہ دارانہ صحافت کرنے والوں کو سزائیں دی جاتی ہیں۔
Norwegian Press Complaints Commission - Wikipedia

آزادی صحافت کے نام پر مادر پدر آزاد خبروں کا ہیجان شاید پاکستان کے علاوہ اور کہیں نہیں ہے۔
 
جاسم محمد

محفلین
اب سنگ مداوا ہے اس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ صحافتی لفافے شور مچاتے ہیں کہ فوج واٹس ایپ کرکے ٹویٹس کرواتی ہے۔ اپنا حال چیک کریں۔ ذرا سی پیمرائی ضرب لگنے پر سب ایک جیسا میسیج (فارورڈ ایز رسیوڈ) کر رہے ہیں :)
EH94-TCz-Wk-AUi-Tmd.jpg

واٹس ایپ کردے کردے میں آپے واٹس ایپ ہوئی۔
 
جاسم محمد

محفلین
ارشاد بھٹی ۔۔۔وغیرہ کدھر ہیں ان میں۔۔۔۔۔۔؟؟؟
جیسے عمران خان نے سیاسی مافیا کے کھانچے بند کر کے تمام اپوزیشن کو ایک کنٹینر پر متحد کر دیا۔ ویسے ہی پیمرا نے ایکسپرٹ تجزیہ نگار کی شرط لگا کر دو ٹکے کے لفافیوں کو اپنے خلاف متحد کر دیا۔ اس فیصلہ کے جواب میں وہ صحافی اور اینکر حضرات بھی پیٹی بند بھائی بنے ہوئے تھے جو اپنے ٹالک شوز میں ایک دوسرے کو ایکسپوز کرکے ریٹنگ بڑھاتے ہیں۔
 
آورکزئی

جب یہی اینکرز نیازی کے حق میں زمین اسمان ایک کر رہے تھے اس وقت میرے خیال میں سو رہے تھے یہ ۔۔۔
 
جاسم محمد

محفلین
جب یہی اینکرز نیازی کے حق میں زمین اسمان ایک کر رہے تھے اس وقت میرے خیال میں سو رہے تھے یہ ۔۔۔
یہی تو المیہ ہے۔ اینکروں و صحافیوں کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ پورے ملک کی اصلاح کرتے کرتے ان کو اپنی اصلاح بھی کرنی پڑے گی۔ جونہی اپنی باری آئی وہاں وہ بھی روایتی پاکستانی ہی ثابت ہوئے۔ یعنی اسٹیٹس کو کے پجاری۔ ہر کوئی یہی چاہتا اور سمجھتا ہے کہ اس کے علاوہ پورا ملک اپنی اصلاح کر لے تو تبدیلی آجائے گی۔
 
جاسم محمد

محفلین
جب یہی اینکرز نیازی کے حق میں زمین اسمان ایک کر رہے تھے اس وقت میرے خیال میں سو رہے تھے یہ ۔۔۔
آپ جو مرضی کہہ لیں لیکن سچ یہی ہے کہ اگر یہ صحافی اور اینکر جنت پر بھی پروگرام کرتے تو کچھ ایسے تجزیے کرتے: آج ایک جنتی ، 72 حوریں سمیت پل ٹوٹنے پر دودھ اور شہد کی نہر میں جا گرا۔ اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ فرشتوں نے پل کی تعمیر میں کمیشن کھایاہے۔ :)
 
آخری تدوین:

محمداحمد

لائبریرین
یہ صحافتی لفافے شور مچاتے ہیں کہ فوج واٹس ایپ کرکے ٹویٹس کرواتی ہے۔ اپنا حال چیک کریں۔ ذرا سی پیمرائی ضرب لگنے پر سب ایک جیسا میسیج (فارورڈ ایز رسیوڈ) کر رہے ہیں :)
EH94-TCz-Wk-AUi-Tmd.jpg

واٹس ایپ کردے کردے میں آپے واٹس ایپ ہوئی۔

غالباً صحافی فیصلے کے خلاف "یک زبان" ہو کر احتجاج کر رہے ہیں۔ :p
 
محمداحمد

لائبریرین
آپ جو مرضی کہہ لیں لیکن سچ یہی ہے کہ اگر یہ صحافی اور اینکر جنت پر بھی پروگرام کرتے تو کچھ ایسے تجزیے کرتے: آج ایک جنتی ، 72 حوریں سمیت پل ٹوٹنے پر دودھ اور شہد کی نہر میں جا گرا۔ اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ فرشتوں نے پل کی تعمیر میں کمیشن کھایاہے۔ :)

اگر یہ تبصرہ تدوین کے بعد ایسا ہے تو تدوین سے پہلے نہ جانے کیسا ہوگا۔ :) :)
 
جاسم محمد

محفلین
غالباً صحافی فیصلے کے خلاف "یک زبان" ہو کر احتجاج کر رہے ہیں۔ :p
پیمرا کے اس فیصلے سے کم از کم یہ راز تو کھل گیا کہ ان سینئر صحافیوں اور اینکروں کا بھی واٹس ایپ گروپ موجود ہے جہاں یہ مل جل کر اپنے مفاد میں مختلف حملوں کی پلاننگ کرتے ہیں۔ آئندہ کم از کم حکومت، فوج اور ججوں کو واٹس ایپ کے طعنے نہیں ماریں گے :)
 
زیک

مسافر
پوری دنیا غلط ہے۔ صرف پاکستانی ٹھیک ہیں۔
Capture.jpg

2019 World Press Freedom Index | Reporters Without Borders
ناروے میں سرکاری ٹی وی کے علاوہ ٹوٹل 3 بڑے ٹی وی چینل یا میڈیا گروپس ہیں۔ اکثر صحافی اور اینکرز اپنی تحاریر کے مطابق بائیں بازوکی سیاست کے حامی ہیں۔ البتہ ٹالک شوز میں سب کے سب نیوٹرل رہتے ہیں۔ کوئی بھی اینکر یا صحافی اپنی فیلڈ سے ہٹ کر بے تکے تبصرے کر کے قوم کو گمراہ نہیں کرتا۔ اور صرف متعلقہ خبر یا موضوع سے منسلک پروفیشنلز سے ہی اپنے پروگراموں میں تبصرہ لیتا ہے۔
ناروے کی میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (ایتھیکل کوڈ آف پریکٹس فار نارویجن پریس) سختی سے پرنٹ، الیکٹرونک اور انٹرنیٹ میڈیا پر عمل درآمد کرواتی ہے۔ جو صحافی، اینکر یا میڈیا گروپ ان کے قوانین اور گائیڈلائنز پر عمل نہیں کرتا اس سے میڈیا لائسنس لے لیا جاتا ہے۔ ان تمام تر صحافتی پابندیوں کے باوجود یہ ملک میڈیا کی آزادی میں نمبر 1 ہے؟
dbfe7e7e-2b30-48ef-b445-116ee52defbe.png

Ethical Code of Practice for the Norwegian Press - Wikipedia
اتنے سال ہو گئے ناروے میں رہتے لیکن پھر بھی کچھ سمجھ نہ پائے
 
جاسم محمد

محفلین
اتنے سال ہو گئے ناروے میں رہتے لیکن پھر بھی کچھ سمجھ نہ پائے
ناروے میں میڈیا پر سخت اخلاقی پابندیاں عائد ہیں۔ وہاں صحافی، اینکرز، پبلشرز، ایڈیٹرز وغیرہ پاکستان کی طرح من گھڑت یا کمزور ذرائع سے خبریں ایجاد کر کے میڈیا میں نہیں لا سکتے۔
Journalistic Conduct and Relations with the Sources
The source of information must, as a rule, be identified, unless this conflicts with source protection or consideration for a third party
Be critical in the choice of sources, and make sure that the information provided is correct. It is good press practice to aim for diversity and relevance in the choice of sources. If anonymous sources are used, or the publication is offered exclusivity, especially stringent requirements must be imposed on the critical evaluation of the sources. Particular caution should be exercised when dealing with information from anonymous sources, information from sources offering exclusivity, and information provided from sources in return for payment
اسی طرح ناروے کے صحافی، اینکرز، ایڈیٹرز، پبلشرز وغیرہ پیسے دے کر انٹرویو یا کوئی اور معلومات حاصل نہیں کر سکتے۔ جبکہ پاکستان میں یہ معمول ہے۔ الٹا یہ بلیک میل کرنے کیلئے خبریں چھاپتے ہیں اور چھپاتے ہیں۔
The press shall as a rule not pay sources or interviewees for information. Exercise moderation when paying a consideration for news tips. It is incompatible with good press practice to employ payment schemes designed to tempt people, without due cause, to invade the privacy of others or to disclose sensitive personal information
VVpl: Engelsk - Presse.no
اگر آپ صحافتی اخلاقیات سے عاری امریکی و پاکستانی زرد صحافت کے حامی ہیں تو آپ کو خاص سلام پیش کرتا ہوں۔
 
Top