تعارف پیغام ٹی وی ..... PaighamTv

آصف اثر

معطل
ارے بھائی ، آپ نے تو ثابت کر دیا کہ میں نے واقعی درست نبض پکڑی ہے ورنہ تو مسلکی چینلز پیغام کے علاوہ بھی بہت سارے ہیں :)
ذرا اپنے فقرے کی بناوٹ و معانی پر بھی غور فرما لیں ، مجھے لگتا ہے کہ ہمارے مونہہ سے قبل آپ کی گرامر پھٹ گئی ہے :)
گرامر کی غلطی کسی سے بھی ہوسکتی ہے۔ یہ کوئی اُچھنبے کی بات نہیں۔ وہی بات ہوگئی نا کہ چھوٹی سی چھوٹی بات پر ہاؤ ہو، ہاؤ ہو۔۔۔۔ اب عادت تو ایسے نہیں چھوٹے گی۔ لہذا میں درگزر کردیتا ہوں۔ اس میں آپ کا کوئی قصور نہیں۔ آپ اپنی عادت سے مجبور جو ہوئے۔۔۔:)
 

PaighamTv

محفلین
محفل پر خوش آمدید
چونکہ آپ ایک ٹی وی چینل کے نام سے آئے ہیں، کیا یہ بات واضح کر سکیں گے کہ اس سے آپ کا کیا تعلق ہے؟ یعنی ذاتی پسندیدگی کی بناء پر یہ نام رکھا یا آپ اس ٹی وی چینل سے وابستہ ہیں؟
پیغام سائبر ڈیپارٹمنٹ
 

PaighamTv

محفلین
فیس بک پر مدنی چینل کا اصلی ترجمان پیج بھی ہے اور کچھ جعلی پیج بھی ہیں۔
موصوف اصلی ہیں یا جعلی؟
جیسے چینل اصلی (قرآن وحدیث کی تعلیم منہج سلف پر دینے والا) ہے ایسے موصوف بھی اصلی ہیں۔ ماشاءاللہ۔۔۔۔ ابتسامہ
 
KwULv.png
 
Top