پیسے ہمارے خریداری آپ کی

سکون

محفلین

السلام علیکم

میں ایک گیم شروع کرنے جارہا ہوں بہت ہی اچھی ہے

لیکن وہ کس طر سے کھیلینے تو اچھے بچو جلدی مت کرو
ارام سے
میں

آپ لوگوں کو طریقہ بتاتا ہوں

ہر میمبر کچھ پیسے معین کرے گا اور اس کے بعد آنے والا میمبر اس سے کوئی چیز خریدے گا اور پھر اگلے میبر کے لئے بھی معین کرے گا اور
اس طرح سے
یہ سلسلہ
اس کا فائدہ یہ ہوگا کہ جب ہم بہت سی چیزیں خرید لیں گے اور ہمارے پاس جمع ہوجائیں گی تو تو پھر یم بھی اردو محفل کی جانب سے اتوار بازار لگایئں گے ہاہاہہاہاہاہاہہاہاہاہہا:grin::grin::grin:
تو
پھر کھل شروع

سب سے پہلے میں
1000 روپے آنے والے یوسر کو دے رہا ہو وہ اس سے کیا خریدے گا یہ تو وہی بتائے گا

تو شروعِِِِِِِِِِِِِِِ
ہو جاو
1000 سے
 

حسن علوی

محفلین
میں اپنی موٹر سائیکل میں پیٹرول ڈلوا لیتا ہوں۔ آج کا دن تو گزر ہی جائے گا اس سے۔

اگلی رقم 1500 روپے۔
 

فرذوق احمد

محفلین
انتنی فصول خرچی اللہ معاف کریں‌


دو ہزار ککی قسططوں پر بائیک لے لیتا ہہوں ۔۔


اور اب ایک چوانی ،،،،

کرو خریداری
 

سارا

محفلین
میرا خیال ہے کہ آجکل تو چونی کی کوئی کینڈی بھی نہیں ملتی میں اس میں 3 چونیاں اور ملا کر ایک کینڈی لے لیتی ہوں۔۔۔

5000 روپے اگلے رکن کے لیے۔۔:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
کل پی سی میں تین بندوں نے کھانا کھایا، پانچ ہزار بھی کم پڑ گئے، ٹپ کے لیے ساتھی سے ادھار لینے پڑے۔

اگلے رکن کے لیے 1000 ڈالر
 

سارا

محفلین
یہ سیدھا میرے اکاونٹ میں جائیں گے جو پیسے حج کے لیے جمع کر رہی ہوں ان میں شامل کر دوں گی انشا اللہ۔۔;)

2000 روپے:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
میرے لیے صرف 2000 روپے۔ میں کل آٹا چینی لینے گیا تھا لیکن پہلے بجلی کا بل دینا پڑا جو لوڈ شیڈنگ کے باوجود 2000 روپے تھا۔

آٹھ ہزار روپے
 

تعبیر

محفلین
واہ یہ تو اچھی خاصی رقم ہے
میں اسے سنبھال کر رکھ لونگی تاکہ پاکستان مین خرچ کروں :)

اب دس ہزار
 
اتنے روپوں کا میں کیا کروں گا۔ الٹے امی نے دیکھ لئے تو پوچھیں گی بھی کہ کہاں سے ملیں؟

اسے اگلے کے حوالے۔
 

سارا

محفلین
ابھی میں نے 10 ہزار کے 2 جوڑے لیے ہیں اب ایسا کرتی ہوں یہ دوسرے 10 ہزار کی جیولری لے لیتی ہوں۔۔۔

اگلے کے لیے 3 ہزار
 
Top