پیسہ بولتا ہے

پاکستانی

محفلین
ہندوستان کے شہر ممبئی میں 11 سال ایک بچے نے عدالت سے کہا ہے کہ اسے ماں کے بجائے پاب کے پاس رہنے کی اجازت دی جائے کیونہ وہ اسے ایک بہتر آرام دہ زندگی فراہم کر سکتے ہیں۔

عدالت نے جب بچے سے پوچھا کہ وہ اپنے ماں کے ساتھ رہنا چاہتا ہے یہ والد کے تو بچے نے کہا وہ دونوں کو برابر پیار کرتا ہے لیکن رہنا اپنے والد کے ساتھ چاہے گا کیونکہ اس کے والد کے پاس زیادہ پیسہ ہے۔

بچے کے ماں باپ کا تعلق ایک امیر مسلم گھرانے سے ہے۔ دونوں کی شادی 1997 میں ہوئی تھی اور بچہ کا جنم بھی اسی برس ہوا تھا۔


مزید
 

arifkarim

معطل
ظاہر آج کل کے بچے بھی اب ماں باپ کے پیار سے زیادہ پیسے کو ہی پسند کریں گے :)
 
Top