مبارکباد پیر صاحب کا نیا منصب

محمد بلال اعظم

لائبریرین
او یارا یہ تو بڑا ظلم کر ڈالا۔ ابھی میری اپنی پیرنی صاحبہ تشریف لاتی ہوں اور پھر جو ریکارڈ میرا لگنا ہے نا، وہ میں جانتا ہوں یا میرا اللہ جانتا ہے :)

بہت شکریہ اس دھاگے کے لئے برادرم انیس الرحمن
ماشاءاللہ ۔۔ماشااءاللہ ۔۔۔ پہلے مبارکباد قبول کیجئے :) ۔بلکل ٹھیک جا رہے ہیں آپ شاباش:battingeyelashes: ۔اب ذرا اس بات پر روشنی ڈالنا پسند کیجئے گا کہ یہ آپکو پیر کا منصب کس نے عنایت فرمایا؟؟:battingeyelashes: ۔ جواب دے کر ہماری معلومات میں اضافہ فرمایئے ۔:heehee:
 
قیصرانی

مبارکباد کا بہت شکریہ اور شاباش کا بھی بہت شکریہ :)

ارے یہ تو میری بالکل بھی ہمت نہیں۔ بس نیلم بہن نے مریدی اختیار کی تھی پھر قرۃالعین اعوان بہن بھی مرید بن گئیں۔ اب اس باری تو پہلی پوسٹ والے صاحب نے جب لکھ دیا تو پھر چپ کر گیا :(
 
Top