پیر پیر ہوتے ہیں انکل نہیں۔مبارکاں جی مبارکاں پیر انکل
او یارا یہ تو بڑا ظلم کر ڈالا۔ ابھی میری اپنی پیرنی صاحبہ تشریف لاتی ہوں اور پھر جو ریکارڈ میرا لگنا ہے نا، وہ میں جانتا ہوں یا میرا اللہ جانتا ہے
بہت شکریہ اے بھتیجے مریدمبارکاں جی مبارکاں پیر انکل
خیال سے بھائی، کہیں مجھے ہی کک نہ لگ جائے۔ ویسے یہ کک تو دونوں پیروں کی ہے یعنی "دو لتی"بہت بہت مبارک ہو قیصرانی "انکل"
بہت شکریہ برادر عاطف بٹقیصرانی بھائی، کو چھبیس ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو!
پسِ تحریر: پیر جی، بھائی کہنے پر جلال میں مت آئیے گا کہ اس مرید کے چھوٹے چھوٹے ماں باپ اور ایک بڑی سی بیٹی بھی ہے (اوہو آپ کے جلال سے ڈر کر بات بھی الٹی لکھ گیا) اور میں ابھی بھسم ہونے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا!
بہت شکریہ مریدنی صاحبہبہت مبارک ہو پیر صاحب
خدارا ٹیگنگ تو صحیح طریقے سے کرلیا کریں۔کسی اور حسیب نذیر کو ٹیگ کرکے ساتھ گل لگا دیا ہےخیال سے بھائی، کہیں مجھے ہی کک نہ لگ جائے۔ ویسے یہ کک تو دونوں پیروں کی ہے یعنی "دو لتی"
بہت شکریہ حسیب نذیر گِل