بہت شکریہ۔زبردست تصاویر ہیں۔ ہم تصاویر دیکھ کر ہی مسحور ہو رہے ہیں، اصل میں دیکھنے کا تو لطف ہی کچھ اور ہو گا۔
زیک اگر آپ مکمل فٹ ہیں اور ہائیکنگ کا بھی شوق ہے تو مستقبل میں مغربی ناروے کے حسین نظاروں سے ضرور محصور ہوئے گا۔ یہ علاقے ہائکرز، ٹریکرز اور بیس جمپرز کیلئے کسی جنت سے کم نہیں ہیں۔ اور ان فیورڈز کی سینری بھی کسی تعریف کی محتاج نہیں۔بہت شکریہ۔
ایسی سیر کا مزہ الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔ اس ٹرپ کے لئے فٹ ہونا لازم تھا۔ اس فٹنس کے ساتھ ہائکنگ وغیرہ سے سیر کا لطف دوبالا ہو گیا اور ایسی جگہیں بھی دیکھیں جو کار، ٹرین وغیرہ سے نہیں دیکھی جا سکتیں۔
ماچو پچو میں ابھی وقت ہےاب زبردست علاقہ شروع ہوا ہے۔
یہ تو دکھ کی بات ہے کہ آپ تصاویر نہیں دیکھ پائےنیٹ سپیڈ کے کمزور ہونے کے باعث کم ہی تصاویر دیکھ پایا ۔
بلاشک خوبصورت مقامات ہیں ۔
شراکت پر بہت شکریہ بہت دعائیں