پیرس میں چارلی ایبڈو کے دفتر حملہ: 12 ہلاک

فرانس نے الجزائر اور دیگر اس طرح کے ممالکوں پر زمانہ قدیم میں ناجائز قبضہ کیوں کیا تھا
اور مال و دولت لوٹ کر فرانس لے گئے۔ اس کے تعاقب میں الجزائر اور دیگر افریقن فرانس میں
مقیم ہیں

کس زمانہ قدیم میں؟
کونسے الجزائری فرانس میں ائے تھے۔ کیا ان کو غلام بنا کر لایا گیا تھا یا وہ خود ائے تھے؟
 

x boy

محفلین
کس زمانہ قدیم میں؟
کونسے الجزائری فرانس میں ائے تھے۔ کیا ان کو غلام بنا کر لایا گیا تھا یا وہ خود ائے تھے؟
الجزائر میں عربی کے علاوہ فرانسیسی بھی بولی جاتی ہے اس سے اندازہ لگالیں۔
جیسے انڈو پاک میں انگلش بھی بولی جاتی ہے
 
الجزائر میں عربی کے علاوہ فرانسیسی بھی بولی جاتی ہے اس سے اندازہ لگالیں۔
جیسے انڈو پاک میں انگلش بھی بولی جاتی ہے

ہا ہا ہا انڈو پاک میں انگلش بولی جاتی ہے واقعی
یہ انگلش بھی وہ خودہی بولتے اور خود ہی سمجھتے ہیں
 

x boy

محفلین
دیکھیں بات یہ ہے کہ ان کی حکومت اپنی پالیسی پر عمل کرنے میں ازاد ہیں۔
مگر موسلمز اپنے ردعمل کے لیے ایک طرح کے پابند ہیں

صرف اپنی طرف نظر رکھنے سے ہی تو کام خراب ہوتا آ رہا ہے۔ یہ ملاحظہ فرمائیں۔
10906454_772727666135594_1643388548941406890_n.jpg
ان دو فریڈم آف سپیچ کے مظاہروں اور ان پر ہونے والا ردعمل یقیناً آپ جانتے ہوں گے۔

بھئی یورپ اور دیگر بیشتر اسی طرح کے ممالک بہت آزاد خیال ہیں
اتنے آزاد کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انکی پارٹی میں دیکھنے والی ہوتی ہے
خود سوٹ بوٹ مکمل کالے اور سفید ،،، اور خواتین کو دیکھ کر لگے کہ کپڑے کی قلت ہے وہاں
جس کی بیوی جس کو پسند آجائے ہاتھ آگے کرکے اس کے ساتھ جسم باجسم ڈانس کرلیں۔
واہ زبردست آزادی ہے۔۔۔۔ سنگل پیرنٹ کی بھرمار یا نو پیرنٹ اپیرینٹ
 
اس میگزین نے 2009 میں اپنے ایک لکھاری کو صرف اس بات پر نوکری سے فارغ کر دیا کہ اس نے ایک کالم میں یہ لکھا کہ فرانسیسی صدر سرکوزی کا بیٹا مالی وجوہات کی وجہ سے یہودیت قبول کرنا چاہ رہا تھا۔ 80 سالہ لکھاری کی یہ بات یہود دشمنی (anti-Semitic )کہلائی اور اس پر باقاعدہ کیس چلایا گیا۔
--
اور یہی میگزین جب پیغمبر اسلام کے توہین آمیز کارٹون بنوا کر چھاپتا ہے تو اسے آزادی اظہار قرار دے دیا جاتا ہے۔ واہ رے مغرب تیرے دوہرے معیار اور چالبازیاں
 
ان کے تمام معیارات دُہرے ہیں ، پر ہم ابھی اس پوزیشن میں نہیں کہ ان کو درست کر سکیں کیوں کہ ابھی تو خود ہمارے درست نہیں ۔
تو پہلے ہم اپنے معیارات درست کر لیں بعد میں دنیا کی ٹھیکے داری کر لیں گے۔
اس تمام دورانیہ میں مسلمانوں جیسا حلیہ اختیار کر کے ان پر حملہ کرنے والوں سے سختی سے نمٹنے کی ضرورت ہے۔
 
Top