پہلے ہزار مراسلوں میں کتنے دن لگے؟

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اب اس کا تو مجھے علم نہیں کہ کسی نے اتنا جلدی اتنے مراسلے کیے ہوں :)
مگر آپ کی اور سیما علی آپا کی سبک رفتاری سے ایسے محسوس ہوتا ہے کہ محض ایک آدھ دن میں ایک ہزار مراسلے کر لیے ہوں گے:p
سیما جی کا تو معلوم نہیں لیکن ہم میں ایسی ہمت کہاں کہ آیک آدھ دن میں اتنے مراسلے مکمل کریں۔
البتی ابھی ابھی دو ہزار مکمل ہو گئے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top