پہلا ایک روزہ میچ :: پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ

بھائی 15 گیندوں پر 34 رنز کافی نہیں ہیں۔ پچھلے سال کا پورا ریکارڈ دیکھیے۔ تین چار گیندوں سے زیادہ کبھی نہیں کھیلتے۔ :)
متفق احمد بھائی(y)امید ہے کہ یہ آغاز ہو گا بہتری کا:praying: لیکن اصل اہمیت ان کی بالنگ کی ہے:thinking:
سوائے "چنائے 1999" اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2009" کے انہوں نے کب آرام کے ساتھ کھیلا ہے:(
 
155255.jpg
 
Top