پھل اور فائدے

نیرنگ خیال

لائبریرین
بیگن

گرم خشک ہے۔
خون کو بگارتا ہے۔
تھوڑا اور کبھی کبھی کھائیں بلگمی مزاج والوں کے لیے خاص طور پر مفید ہے۔
تر کھانسی اور منہ میں پانی آنے میں مفید ہے۔
بھوک لاگاتا ہے ہاضمہ کو طاقت دیتا ہے
یہ بینگن بھی پھل ہے:eek: کیا سبزیوں نے اسی رنگت کے تعصب کی وجہ سے خاندان سے نکال دیا ہے:rolleyes:۔ اب پھل بھی احتجاج کریں گے اسکے خلاف
 

S. H. Naqvi

محفلین
مطلب یہ کہ آپ جو خواص بیان کر رہی ہیں کیا واقعی ہی میں یہی خواص ہیں، ہم آنکھیں بند کر کے ان پر یقین کر سکتے ہیں؟اب یاداشت کی بہتری کے لیے میں سٹرابری بے فکر ہو کر کھا سکتا ہوں:p ان معلومات کا کوئی ماخذ:)
 
سیب

سیب بہترین دماغی غذا ہے کیونکہ اس میں دوسرے پھلوں کی نسبت فاسفورس اور فولاد زیادہ مقدار میں پایا جاتا ہے

اور فاسفورس دماغ کی اصلی غذا ہے سیب جگر کے فعل کو درست کر کے سستی رفع کرتا ہے۔۔

ذینی اور دماغی قوت بخشتا ہے اس کے متواتر استعمال کرنے سے خون صالح پیدا کرتا ہے۔ رنگت نکھرتی ہے

رخساروں میں سرخی پیدا ہوتی ہے۔ گردے اور دانتوں کے لیے بھی فائدہ بخش ہے خواتیں کو خصوصیت کے ساتھ سیب زیادہ مقدار میں کھانا چاہیے

بےبیز کی دفعہ بکثرت استعمال سے فیمیل کو بہت سی بیماریوں سے دور رکھتا ہے تاثیر کے لحاظسے سیب گرم تر ہے سیب کا مربہ

دماغ اور خون کی کمزوری کیلیے مفید ہے سیب کسی حد تک بھاری اور دیرپا ہضم ہوتا ہے

لیکن سیب تھیلاسیمیا کے مریضوں کے لئے زہر قاتل ہے!!!
 
Top