پھر اپ گریڈ!

نبیل

تکنیکی معاون
ایک تو یہ پے در پے اپگریڈز سے من بہت تنگ آیا ہوا ہوں۔ مر مر کے ایک انسٹالیشن صحیح کام کرنے لگتی تو phpBB والے ایک اور اپگریڈ اناؤنس کر دیتے ہیں۔ اب phpBB 2.0.18 بھی منظر عام پر آ گیا (یا آ گئی) ہے۔ پہلی فرصت میں یہ اپ گریڈ بھی رو بہ عمل لے آؤں گا۔
 
زیک

مسافر
کیونکہ اس میں کئی سیکورٹی فکس ہیں اس لئے اپ‌گریڈ کرنا پڑے گا۔ مگر اگر سیکورٹی کے مسائل نہ ہوں تو ہر release پر اپ‌گریڈ کرنا ضروری نہیں۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
مجھے تو یہ سوچ کر ہول آتا ہے کہ جب phpBB اگلا ورژن یعنی phpBB 3.0 آئے گا پھر کیا بنے گا۔ اس اپگریڈ میں تو کافی سر کھپائی ہوگی۔
 
زیک

مسافر
Major revisions میں ہمیشہ مسئلہ ہوتا ہے۔ خیر وہ تو دور کی بات ہے۔

اس اپ گریڈ میں یہ خیال کیسے رکھا جائے کہ جو فائلیں ہم نے تبدیل کی ہیں ان کی تبدیلیاں برقرار رہیں؟ میرا خیال ہے ہمیں unified diff والی patch files بنانی چاہیئیں۔ پھر یہ patch نئی ورژن پر apply کیا جا سکتا ہے۔
 
نبیل نے کہا:
ایک تو یہ پے در پے اپگریڈز سے من بہت تنگ آیا ہوا ہوں۔ مر مر کے ایک انسٹالیشن صحیح کام کرنے لگتی تو phpBB والے ایک اور اپگریڈ اناؤنس کر دیتے ہیں۔ اب phpBB 2.0.18 بھی منظر عام پر آ گیا (یا آ گئی) ہے۔ پہلی فرصت میں یہ اپ گریڈ بھی رو بہ عمل لے آؤں گا۔

ع
ہے لہو گرم رکھنے کا اک بہانہ
ہاہہاہا
 
Top