پکڑ دگھڑ کراچی

کیا رکھا ہے اِن باتوں میں۔۔۔ !

اپنا بھی وقت برباد، دوسروں کا بھی وقت برباد۔۔۔ ۔!

اپنا بھی دن خراب، دوسروں کا بھی دن خراب۔۔۔ ۔!

اتنی محنت آپ لوگ کرتے ہیں، اللہ آپ کو اور ہمت دے۔ تعمیری کام کرنے سے کسی نے روکا ہے کیا ہمارے بھائیوں کو۔

اردو محفل کو "پاکستان" سمجھ لیا ہے کیا آپ لوگوں نے۔ کہ محبت ڈھونڈے سے بھی نظر نہیں آتی۔
کچھ وطن پرست :laugh: ایسا ہی سمجھتے ہیں۔۔۔
 
x boy

محفلین
کیا رکھا ہے اِن باتوں میں۔۔۔ !

اپنا بھی وقت برباد، دوسروں کا بھی وقت برباد۔۔۔ ۔!

اپنا بھی دن خراب، دوسروں کا بھی دن خراب۔۔۔ ۔!

اتنی محنت آپ لوگ کرتے ہیں، اللہ آپ کو اور ہمت دے۔ تعمیری کام کرنے سے کسی نے روکا ہے کیا ہمارے بھائیوں کو۔

اردو محفل کو "پاکستان" سمجھ لیا ہے کیا آپ لوگوں نے۔ کہ محبت ڈھونڈے سے بھی نظر نہیں آتی۔
یہی تو ہم سب چاہتے ہیں
ہم اپنی دکانیں چلاتے ہیں 20 گھنٹے لوگوں کی خدمت کرتے ہیں یہ بھتہ خور ہم لوگوں کو پرچیاں دے جاتے ہیں
"ذندگی کی قمیت ایک لاکھ" اگر نہیں دیے تو تمہارے گھر سے کسی کو قتل کردینگے۔
اب ان دہشت گردوں کو پگڑے بغیر تعمیری کام ممکن نہیں کراچی سے یہ سب مافیا کا خاتمہ ہو نا چاہیے پھر دیکھئے
تعمیری کام کیا ہوتا ہے ۔ جیسے نعمت اللہ ایڈوکیٹ کے زمانے میں کراچی میں رونق ہی رونق تھی۔
ضیال الحق کے زمانے میں کراچی میں رونق ہی رونق تھی۔
ایوب خان کے زمانے میں رونق ہی رونق تھی انکے زمانے میں تو کراچی کے متعدد پارکوں میں لوگوں کے لئے ٹیلیویزن بھی ہوا کرتا تھا۔
بہت شکریہ
محمد احمد بھائی
دعاء کریں کہ یہ کام پکڑدگڑ اصلی روپ میں آجائیں اور ان لوگوں کو کوئی سرنگ، کوئی ائیرپورٹ نہ ملے چھپنے کے لیے۔
اللہ ہم سب کو ان ظالموں سے نجات دے اور پھر سے کراچی سے لے پاکستان ویسا ہی ہو جیسے امن کے زمانے میں ہوا کرتا تھا۔
آمین۔
 
محمداحمد

لائبریرین

اردو محفل پر آپ کے اس "جہاد" سے کچھ بھی نہیں ہوگا۔ یہ کام حکومت کا ہے کہ وہ بلا امتیاز رنگ و نسل و جماعت خلافِ قانون سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف کاروائی کرے۔

یہاں محفل میں اس قسم کی خبریں لگا کر اُن پر ادھر اُدھر سے نئی پُرانی ویڈیوز لگا کر مخالفین کو بُرا بھلا کہہ کر کیا ہو سکتا ہے۔ یقین نہ آئے تو تجربہ کر کے دیکھ لیجے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
سیدھی سی بات ہے کہ جو دھمکی دینے آیا ہے، وہ قتل کا ارادہ کر کے ہی آیا ہے۔ اپنی جان بچانے کے لئے جوابی کاروائی کا حق ہر انسان کے پاس ہوتا ہے
 
x boy

محفلین
اردو محفل پر آپ کے اس "جہاد" سے کچھ بھی نہیں ہوگا۔ یہ کام حکومت کا ہے کہ وہ بلا امتیاز رنگ و نسل و جماعت خلافِ قانون سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف کاروائی کرے۔

یہاں محفل میں اس قسم کی خبریں لگا کر اُن پر ادھر اُدھر سے نئی پُرانی ویڈیوز لگا کر مخالفین کو بُرا بھلا کہہ کر کیا ہو سکتا ہے۔ یقین نہ آئے تو تجربہ کر کے دیکھ لیجے۔
بہت شکریہ جناب
 
کاشفی

محفلین
67713_10151122883476373_1113838469_n.jpg

223466_10151239978526373_559966183_n.jpg
یہ کیسے معلوم ہو کہ یہ جماعت اسلامی کے لوگ ہیں یا متحدہ کے؟ کیا ان کے ماتھے پر لکھا ہوا ہے؟[/quote]
یہ جمعیت کے غیرمقامی دہشت گرد ہیں۔ جو کہ کراچی آکر دہشت گردی کرکے وآپس اپنے اپنےعلاقوں میں چلے جاتے ہیں۔۔اور پھر وہاں بھی بم دھماکے کرکے اپنوں کو قبروں میں پہنچاتے ہیں۔۔اور کچھ کے چھیتڑے اُڑا دیتے ہیں۔ یا پھر دھماکے کرنے والوں سے ہمدردی رکھتے ہیں یہ لوگ۔۔ :(
 
شمشاد

لائبریرین
کاشفی بھائی یہ تو آپ کہہ رہے ہیں ناں۔

میں اگر کہہ دوں کہ یہ متحدہ کے دہشت گرد ہیں، پھر؟
 
Top