پڑھا جو پہلی بار ..

زیک

مسافر
اب تو یاد نہیں کہ کیا پہلے پڑھا تھا یقینا بچوں کی کہانیوں کی کوئی کتاب
 

bilal260

محفلین
جہاں تک میرا حافظہ ساتھ دیتا ہے میں نے بچپن میں ڈیل کارنیگی کی کتاب 'میٹھے بول میں جادو ہے' پڑھی تھی۔ اس سے پہلے ٹارزن اور عمرو عیار وغیرہ کی کہانیاں پڑھا کرتا تھا۔
سر جی ڈیل کانیگی کی کسی کتاب کا لنک ہی دے دیں شکریہ۔
 

زین

لائبریرین
پہلی کتاب کونسی پڑھی ۔۔یاد نہیں۔۔۔ البتہبچپن میں نونہال، پیغام، شہباز،ساتھی کے نام سے رسالوں کے علاوہ عمرو عیار، ٹارزن جیسی کہانیاں اور جاسوسی ڈائجسٹ پڑھتا تھا۔
 

قیصرانی

لائبریرین
پہلی کتاب تو نہیں البتہ کتابچہ تھا جو سکول جانے سے قبل پڑھا تھا۔ دو آنے کا ملا تھا۔ بچوں کی ہی کوئی کہانی تھی، جس میں کسی چاقو کا ذکر ہوتا ہے :)
 
Top