پپو کہاں ہے؟

mobixone

محفلین
الطاف بھائی ایک سکول کا دورہ کرنے گئے۔ کلاس کے بچوں سے کہا اگر کسی بچے نے کوئی سوال پوچھنا ہے تو پوچھ سکتا ہے۔
پپو نے ہاتھ کھڑا کیا اور کہا سر میرے تین سوال ہیں۔
1۔ آپ پاکستان کیوں نہیں جاتے؟
2۔ کیا ایم کیو ایم سیاسی جماعت ہے؟
3۔ ایم کیو ایم الیکشن کیسے جیتتی ہے؟

اس سے پہلے کہ الطاف بھائی کچھ بولتے ہاف ٹائم کی گھنٹی بج گئی۔
ہاف ٹائم کے بعد ڈبو کھڑا ہوا اور کہا سر میرے پانچ سوال ہیں۔۔۔۔
1۔ آپ پاکیستان کیوں نہیں جاتے؟
2۔ کیا ایم کیوایم سیاسی جماعت ہے؟
3۔ ایم کیو ایم الیکشن کیسے جیتتی ہے؟

4۔ ہاف ٹائم کی گھنٹی آدھ گھنٹا پہلیے کیسے بج گئی؟
5۔ پپو کہاں ہے؟​
 
Top