پٹای!

شمشاد

لائبریرین
محمد بھائی اس کو اپنی امی سے ڈانٹ اور مار تو پڑتی ہی رہتی ہے۔
ڈانٹ کا تو یہ مان جاتی ہے، مار کو تھوڑے ہی مانے گی۔
 
ابو نے تو کبھی مارا ہی نہیں صرف ڈانٹ ڈپٹ سے ہی کام چلایا ہے۔ امًی البتہ بہت غصہ والی تھیں لیکن مجھ میں مار کو ڈاج دینے کی عمدہ صلاحیت تھی بچپن سے۔۔۔۔:laughing:
 
مقدس

لائبریرین
محمد بھائی اس کو اپنی امی سے ڈانٹ اور مار تو پڑتی ہی رہتی ہے۔
ڈانٹ کا تو یہ مان جاتی ہے، مار کو تھوڑے ہی مانے گی۔
شمشاد بھائی ڈانٹ تو بہت کھائی امی سے، لیکن مار نہیں ۔۔۔ ہاں اگر امی غصے میں کچھ اٹھا کر پھینکیں تو ۔۔۔ ویسے ایک بار خود کو بچانے کے لیے تیمور کو آگے کر دیا تھا۔۔ بیچاروں کے ساتھ اچھی نہیں ہوئی تھی
 
میرا بھی کہنے کا یہی مطلب تھا۔
 
زین

لائبریرین
گھر میں امی ، چاچو ، مدرسے اور سکول میں ٹیچرز سے کئی بار مار کھائی ۔ سب سے زیادہ ڈر چاچو سے لگتا تھا ، وہ تو کبھی کبھی بلا وجہ بھی مارتے تھے۔
 
Top