نگار ف
محفلین
اجزا:
100 گرام آٹا، بركنے کے لئے پودینا پاؤڈر، حسب ذائقہ نمک.
 
طریقہ:
1. آٹے میں نمک ملا کر نرم گوندھ لیں.
2. پھر پیڈا بنا کر پھیلایں، اس کے بعد پودينا پاؤڈر بیلن کے ذریعے پھیلا دیں-
3. اس کے بعد دوبارہ اوپر سے خشک آٹا چھڑک کربیلن کے ذریعے پھیلا دیں
( تقریبا ٧-٨ مرتبہ )
4. آخر میں پدينا پاؤڈر برك کر ہاتھ سے تھپتھپا دیں.
5. پکا کر مکھن لگا کر گرماگرم کھائیں.