پنجاب رنگ

چھتر پلین بھی ایک پرفضا مقام ہے (کہ ہزارہ موٹروے پر واقع ہے)۔
یہاں واہ میں مقیم ایک ریٹائرڈ بیوروکریٹ صاحب سے گزشتہ ایک دہائی سے اچھی والی شناسائی ہے۔ چھتر پلین ان کا آبائی علاقہ ہے اور ان کی گرمیاں اپنی مختصر فیملی کے ساتھ وہیں گزرتی ہیں۔ تقریباً ہر سال ہی وہ دعوت دیتے ہیں اور میں ہر سال رہ ہی جاتا ہوں۔ (بھرپور جوانی والی زندگی کا ایک بڑا عرصہ پہاڑوں میں گزارا ہےاور مجھے شاید اب ان میں کوئی چارم دکھائی نہیں دیتا)۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین

یاز

محفلین

ہم اس پہ یہی کہہ سکتے کہ
تم چلے جاؤ پہاڑوں کی قسم
 
بھرپور جوانی والی زندگی کا ایک بڑا عرصہ پہاڑوں میں گزارا ہےاور مجھے شاید اب ان میں کوئی چارم دکھائی نہیں دیتا)
عموماً دیکھا گیا ہے چارم وغیرہ پہلی قبول ہے کہ بعد وفات پا جاتے ہیں آپ نے تو قبول ہے ایکس 6 ٹائمز کہا ہے بنتا ہے آپکا۔
 
یاز

محفلین
عموماً دیکھا گیا ہے چارم وغیرہ پہلی قبول ہے کہ بعد وفات پا جاتے ہیں آپ نے تو قبول ہے ایکس 6 ٹائمز کہا ہے بنتا ہے آپکا۔
اگر بیان کے آخر میں "۔" نہ دیکھ لیتے تو ہم یقین کر ہی چکے تھے کہ آپ کے کلیدی تختے سے punctuation کی ساری کلیدیں ریٹائر ہرٹ ہو چکی ہیں ۔
 
اگر وہ چارم کسی مجبوری کی ملمع شکل نہیں تھا تو یقینا اس چارم کو کسی اور چیز نے اپنی طرف موڑ لیا ہوگا۔
کیا کبھی اس بات پر غور کیا ؟
یا کچھ اندازہ ہوا ؟
ایسا ہی ہے۔
وہ تقریبا ًسو فیصد تک ہی آزاد زمانہ تھا۔ کاندھے کوئی بوجھ نہ رکھتے تھے، نا اٹھاتے تھے تو روزگار کے ساتھ ساتھ ان سالوں میں خوب خوب سیریں کیں۔ یقیناً اب 25 سال بعد وہ والی صورتحال نہیں ہے۔
 
جاسمن

لائبریرین
Screenshot-20250326-205145-1.png
 
لاریب مرزا

محفلین
اس سال مارچ کے آخر میں ہمارے سکول میں اوپن ڈے تھا. اور اس موقع پر ہمیں پنجاب سے متعلق ایک کارنر تیار کرنا تھا. جو جگہ ہمیں دی گئی وہ بھی اوپن تھی اور ہمارے لیے چیلنجنگ....... ہمارے ساتھ تین اور معلمات کام کر رہی تھیں. بہر حال کچھ نہ کچھ ہم نے کر ہی لیا. چند تصاویر حاضر ہیں. :)
سب سے پہلے جو بورڈ ہم نے تیار کیا.
20250327-094047.jpg
 
Top